Tarnoti kot overseas community

Tarnoti kot overseas community This page is for only social services and activities and public awareness

04/07/2025
انا للہ و اا الیہ راجعونہم اپنے پیارے بھائیوںسردار سعید اکرم، سردار وحید اکرم، سردار شہزاد اکرماور والی بال اسٹار سردار ...
01/07/2025

انا للہ و اا الیہ راجعون
ہم اپنے پیارے بھائیوں
سردار سعید اکرم، سردار وحید اکرم، سردار شہزاد اکرم
اور والی بال اسٹار سردار جنید اکرم
کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ماں جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
آمین

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهَا وَارْحَمْهَا، وَعَافِهَا وَاعْفُ عَنْهَا، وَأَكْرِمْ نُزُلَهَا، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهَا، وَاغْسِلْهَا بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ
(اے اللہ! ان کی مغفرت فرما، ان پر رحم فرما، ان کی مہمان نوازی فرما، اور ان کی قبر کو کشادہ فرما)

AJ humara Kashmir Ka or Jawan zindgi ke bazi har gay Allah Pak junnat ul firdos ma Al MUQAM Ata furmay Ameen
04/06/2025

AJ humara Kashmir Ka or Jawan zindgi ke bazi har gay Allah Pak junnat ul firdos ma Al MUQAM Ata furmay Ameen

19/02/2025
راولاکوٹ کے نواحی گاوں ترنوٹی رقبہ (ریتوڑا) کی ایک بچی ارفع ارشد نے انٹرنیشنل مقابلے میں، آزاد کشمیر کی نمائندگی کی ہے۔ ...
16/02/2025

راولاکوٹ کے نواحی گاوں ترنوٹی رقبہ (ریتوڑا) کی ایک بچی ارفع ارشد نے انٹرنیشنل مقابلے میں، آزاد کشمیر کی نمائندگی کی ہے۔ ارفع راولاکوٹ Palm Tree اسکول کی اسٹوڈنٹ ہیں اور سنگاپور کی نیشنل یونیورسٹی میں سائنس مقابلے میں تیسری پوزیشن لینے پر Bronze Medal 🏅 بھی اپنے نام کیا ہے۔ارفع ارشد اور پام ٹری کو بہت بہت مبارکباد...........
ارفع ارشد کے والد محترم ارشد صاحب کچھ عرصہ پہلے دل کی بیماری کے باعث وفات پا گے تھے اور والد کی وفات کے کچھ دنوں بعد دادا محترم بھی ابدی ذندگی کی طرف کوچ کر گے تھے۔۔۔




Highlight ⊕

انتہائی افسوس ناک خبر ۔راولاکوٹ کے نواحی گاؤں ترنوٹی کوٹ سے  الطاف صاحب کا بیٹا اور ممتاز صاحب کمانی میکر بلدیہ اڈا واے ...
16/02/2025

انتہائی افسوس ناک خبر ۔
راولاکوٹ کے نواحی گاؤں ترنوٹی کوٹ سے الطاف صاحب کا بیٹا اور ممتاز صاحب کمانی میکر بلدیہ اڈا واے کا بھتیجا ایک حادثہ میں جان کی بازی ہار گیا۔
تفصیلات کے مطابق راستے میں آگ کی وجہ سے ایک درخت جل کر ان کے موٹر سائیکل پر گر گیا ۔ جو ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوا۔ اللّٰہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی ,حقیقت‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ...
16/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.
دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی ,حقیقت
‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
ہمارے بہت ہی پیارے دوست بہت ہی نفیس انسان (زوہیب اشرف)
اپنی بڑھتی ہوئی جوانی میں خالِقِ حَقِیقی سے جا ملے ہیں...
اللہ پاک مغفرت فرمائے...گھر والوں کو صبر-ے-جمیل عطا فرمائے
زوہیب اشرف کی نماز جنازہ دن دبئی میں ادا کی گئی ڈیڈھ باڈی رات گیارہ بجے پاکستان روانہ ہو گی...
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے. آمین.
اللہ تعالٰی تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے.
آمین ثمہ آمین یارب العالمین

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarnoti kot overseas community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category