PTI Dubai

PTI Dubai میرا پیارا پاکستان

رجب بٹ کو وکلاء نے تشدد کا نشانہ بنا دیا وجہ اس نے وکلاء کے خلاف نازیبا وڈیو بنائی ۔۔ٹھیک ۔۔ایک وکیل تھا انتظار حسین پنج...
29/12/2025

رجب بٹ کو وکلاء نے تشدد کا نشانہ بنا دیا وجہ اس نے وکلاء کے خلاف نازیبا وڈیو بنائی ۔۔ٹھیک ۔۔ایک وکیل تھا انتظار حسین پنجوتھا۔۔جس 10 سے زیادہ دن تک اغواء کیا گیا تشدد اور ظلم اور بربریت کا نشانہ بنایا گیا ۔وہاں کسی بانجھ بار کی غیرت نہیں جاگی , کسی وکیل کی کی غیرت نہیں جاگی۔۔سب عورتوں کی طرح چوڑیاں اور گھنگرو پہن کر اعظم نزیر تارڑ کے کوٹھے پر رقص کرتے رہے۔۔بزدل کمزور اور نہتے پر ظلم کرنے والے جانور ۔۔

09/11/2025
08/11/2025
حکومت وقت نے ڈی چوک قتل عام،مریدکے قتل عام اور ایک ہزار پولیس انکاونٹر کے بعد ایک اور ظلم ڈھا دیا لاہور پرندہ مارکیٹ گرا...
08/11/2025

حکومت وقت نے ڈی چوک قتل عام،مریدکے قتل عام اور ایک ہزار پولیس انکاونٹر کے بعد ایک اور ظلم ڈھا دیا

لاہور پرندہ مارکیٹ گرائی گئی ہے اس میں مبینہ طور پر ہزاروں کی تعداد میں زندہ پرندے اور پالتو بلیاں زندہ درگور کردی گئی ہیں، یہ حکومتِ پنجاب کا وہ اقدام ہے جو سراسر ظلم ہے

اگر وہ مارکیٹ گرانا ناگزیر تھا تو پرندوں اور بلیوں کو بچایا جاسکتا تھا، پرندوں کو آزاد کر دیتے یا اپنی تحویل میں لے لیتے اور اس کے بعد دکانیں گرا دیتے لیکن شاید یہ حکومت خود کو بہت اونچی جگہ لیجا چکی ہے جہاں اسے کوئی آواز سنائی نہیں دیتی لیکن یہ اس بات سے بے خبر ہیں کہ پرندوں اور جانوروں کی آہ عرش ہلا دیتی ہے اور ان کی چیخیں آپ سنیں نہ سنیں لیکن خدا سن بھی رہا ہے اور وہ جلد ہی اس پہ فیصلہ بھی کرے گا

08/11/2025

معصوم جانوروں اور پرندوں کی جانیں لینے کے بعد رات کی تاریخی میں LDA کا آپریشن کلین اپ،

07/11/2025

07/11/2025

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

20/09/2024

لاہور جلسہ عام بمقام کاہنہ سبزی منڈی (رنگ روڈ)

ہم اہل جنوں اور جھکیں موت کے آگےہم جب بھی مرے موت پہ احسان کرینگے‎
08/05/2024

ہم اہل جنوں اور جھکیں موت کے آگے
ہم جب بھی مرے موت پہ احسان کرینگے

08/05/2024

اگر آپ کو لگتا ہے یہ کشمیر یا فلسطین ہے تو آپ غلط سمجھ رہے ہیں ۔۔یہGPO چوک لاہور کے مناظر ہیں۔پولیس گردی کے۔

07/05/2024

معافی تو ہم اپنے باپ سے بھی نہیں مانگتے ۔۔۔
مار اوئے ڈپٹی ۔۔۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Dubai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share