08/06/2026
نواز شریف ایمیننس سکول بہاولنگر
نا مناسب جگہ کا انتخاب کیا گیا ہے بلڈنگ انتہائی نا مناسب اور سیم زدہ جگہ اور شہر سے باہر بن رہا ہے
رانا سکندر حیات صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ سکول کسی اچھی جگہ پر شفٹ کیا جائے شکریہ