EssaChah Daak Anambostan

Call Directions

EssaChah Daak Anambostan nushki

12/09/2026

یہ رہے بلوچستان کے نواب ثناءاللہ زہری جو لوگوں کو سلام دینا تک گوارا نہیں کرتے

سانحہ سول ہسپتال کویٹہ—  دسواں برسی شہدائے سول ہسپتال کوئٹہ کی   آج ہم اُن عظیم وکلاء شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ...
08/08/2026

سانحہ سول ہسپتال کویٹہ
— دسواں برسی شہدائے سول ہسپتال کوئٹہ کی

آج ہم اُن عظیم وکلاء شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے حق، انصاف اور قانون کی سربلندی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

اُن کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔
وہ اپنے لہو سے انصاف کی شمع روشن کر گئے، اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک لازوال مثال چھوڑ گئے۔

حق و انصاف کے لیے جان دینے والے تمام شہداء کو سرخ سلام۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔




#کوئٹہ

05/08/2026

ایک بیٹی کی فریاد...

ایک بیٹی انصاف کی امید لیے ہاتھ میں قرآنِ پاک اٹھا کر اپیل کرتی رہی، مگر افسوس اس کی آواز سننے والا کوئی نہ تھا۔ آخرکار اس کے والد کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔

یہ صرف ایک خاندان کا نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے۔ اگر آج بھی مظلوم کی فریاد نہ سنی گئی تو کل انصاف پر سے لوگوں کا اعتماد اٹھ جائے گا۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، قاتلوں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، اور متاثرہ خاندان کو فوری انصاف فراہم کیا جائے۔

خاموشی ظلم کو طاقت دیتی ہے، جبکہ انصاف معاشرے کو مضبوط بناتا ہے۔

03/08/2026

Current conditions in

اور کرلو عیاشیاں
18/07/2026

اور کرلو عیاشیاں

03/07/2026

راسکوہ بلوچستان میں بارش کے بعد خوبصورت منظر




کوئٹہ میں گرمی نے 21 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیاکوئٹہ میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہ...
02/07/2026

کوئٹہ میں گرمی نے 21 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
کوئٹہ میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو گزشتہ 21 برسوں کا بلند ترین درجہ حرارت ہے۔
غیر معمولی گرمی کے باعث شہری سخت پریشانی کا شکار ہیں، جبکہ ماہرین نے عوام کو غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

02/07/2026

بلوچ قومی شاعر عبدالخالق فرہاد نے اپنی 25 سالہ ادب فنکاری.سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

کوہٹہ: کوہٹہ میں مون سون کا پہلا بارشکوہٹہ: سریاب کے علاقوں ایزار گنجی کیچی بیگ مشرقی بائی پاس میں  گرج چمک کا بارشکوہٹہ...
02/07/2026

کوہٹہ: کوہٹہ میں مون سون کا پہلا بارش

کوہٹہ: سریاب کے علاقوں ایزار گنجی کیچی بیگ مشرقی بائی پاس میں گرج چمک کا بارش

کوہٹہ: بارش کے ساتھ موسم نے انگڑائی لی درجہ حرارت 10 ڈگری مزید گر گیا۔




*خاران میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، بڑھتی ہوئی چوری و ڈکیتی کی وارداتوں اور تاجروں کو درپیش عدم تحفظ کے خلاف ان...
01/07/2026

*خاران میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، بڑھتی ہوئی چوری و ڈکیتی کی وارداتوں اور تاجروں کو درپیش عدم تحفظ کے خلاف انجمن تاجران خاران کی کال پر شہر بھر آج دوسرے روز بھی مکمل طور پر بازار بند ہے*
*شہر کے تمام بڑے اور چھوٹے کاروباری مراکز، مارکیٹیں اور دکانیں بند ہیں،تاجروں نے مطالبہ کیا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرنے اور خاران میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے فوری اور عملی اقدامات کیے جائیں*
انجمن تاجران خاران


Address

Nushki Balochistan
Dubai
95200

Telephone

+923456789099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EssaChah Daak Anambostan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share