Millat Public School Chowk Azam,Layyah (Boys Wing / Girls Wing)

Millat Public School Chowk Azam,Layyah  (Boys Wing / Girls Wing) Millat Public School Chowk Azam,Layyah (Boys Wing / Girls Wing), is a high school that offers personalized learning environments to the youth from grades 1-10.

Their curriculum includes math, science, social studies, English, Arabic, etc.

Result 9th-2026اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ایک بار پھرحسبِ روایت شہر بھر میں پہلی پوزیشن
02/09/2026

Result 9th-2026
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
ایک بار پھر
حسبِ روایت شہر بھر میں پہلی پوزیشن

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
06/08/2026

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ

الحمدللہ: ڈی جی خان بورڈ میں پہلی پوزیشن
05/08/2026

الحمدللہ:
ڈی جی خان بورڈ میں پہلی پوزیشن

17/06/2026

بچوں کی تربیت اور اخلاق کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہوتے ہیں۔ والدین اور اساتذہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو اچھے اخلاق، سچائی، دیانت داری، احترامِ انسانیت اور برداشت کا درس دیں۔ بچپن میں سیکھے گئے آداب و اطوار پوری زندگی انسان کے کردار پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ بچوں کو بڑوں کا احترام کرنا، چھوٹوں سے شفقت کرنا، سچ بولنا، وعدے کی پابندی کرنا اور دوسروں کے حقوق کا خیال رکھنا سکھانا چاہیے۔ انہیں صفائی، وقت کی پابندی اور نظم و ضبط کی اہمیت سے بھی آگاہ کرنا ضروری ہے۔ اچھی صحبت بچوں کی شخصیت سازی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، اس لیے انہیں نیک اور بااخلاق لوگوں کی مجلس میں رکھنا چاہیے۔ والدین کو اپنے عمل سے بھی بچوں کے لیے اچھا نمونہ بننا چاہیے کیونکہ بچے نصیحت سے زیادہ عمل سے سیکھتے ہیں۔ بچوں میں محبت، ہمدردی، تعاون اور ایثار کے جذبات پیدا کرنا بھی ضروری ہے تاکہ وہ معاشرے کے مفید شہری بن سکیں۔ اگر بچوں کی اخلاقی تربیت درست انداز میں کی جائے تو وہ نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے معاشرے کے لیے باعثِ فخر ثابت ہوتے ہیں اور ایک پرامن، مہذب اور ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

کنکورڈیا کالج چوک اعظم کے پرنسپل جناب محمد مرتضیٰ کلاسرہ نے ملت سکول چوک اعظم کے معزز پرنسپل جناب میاں نذیر احمد صاحب سے...
16/04/2026

کنکورڈیا کالج چوک اعظم کے پرنسپل جناب محمد مرتضیٰ کلاسرہ نے ملت سکول چوک اعظم کے معزز پرنسپل جناب میاں نذیر احمد صاحب سے نہایت خوشگوار اور باوقار ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تعلیمی امور اور باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔
اس موقع پر جناب محمد مرتضیٰ کلاسرہ نے جناب میاں نذیر احمد صاحب کو کنکورڈیا کالج میں 18 اپریل کو منعقد ہونے والی Prize Distribution Ceremony میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی پرتپاک دعوت دی۔

11/01/2026
20/08/2025

Result 9th-2025
الحمدللہ ایک بار پھر
حسبِ روایت شہر بھر میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن
Abdullah salim:554/555
Areeba Eman : 551
Ali Iqbal : 550
Ayesha Sajjad : 549
Faizan Nazir : 549
Mubashra Noreen:548
شہر بھر میں گرلز میں بھی فرسٹ پوزیشن اور بوائز میں بھی فرسٹ پوزیشن

Result 9th-2025
20/08/2025

Result 9th-2025

Address

Faisalabad Road Chowk Azam, Layyah
Layyah
31450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Millat Public School Chowk Azam,Layyah (Boys Wing / Girls Wing) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Millat Public School Chowk Azam,Layyah (Boys Wing / Girls Wing):

Shortcuts

Share