Kamran Heran

Kamran Heran I am Kamran, a social activist. I am here � to help you in different social activities.

07/11/2021
22/10/2021
جیسے کنویں میں گرتے وقت سیدنا یوسف کو معلوم نہ تھا کہ ان کے قدم مصر کے تخت پر جا ٹکیں گے، ویسے ہی زنجیروں  میں جکڑا یہ ش...
16/08/2021

جیسے کنویں میں گرتے وقت سیدنا یوسف کو معلوم نہ تھا کہ ان کے قدم مصر کے تخت پر جا ٹکیں گے، ویسے ہی زنجیروں میں جکڑا یہ شخص بھی کب جانتا ہوگا کہ ان زنجیروں کے آخری سرے پر صدارت کی کرسی ہے۔ کل کا قیدی آج کا صدر افغانستان
بے شک گردش ایّام کا اختیار صرف اس رب کے پاس ہے..

01/08/2021
07/02/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎۔
اللھم اغفرھم وارحمھم ولا تعذبہم
"عبدلعزیز ولد عمر ڈھیر (محمد عمر) ملاکنڈ بالا لویئر دیر " وفات پا چکا ہے
نماز جنازہ اج 11 بجے صبح ملاکنڈ بالا جنازگاہ میں ادا کی جایئ گی ۔۔😓😓😓
تمام عزیزواقارب سے درخواست ہے کہ جنازہ میں شرکت کریں۔۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَکوہیرے کے قابلِ احترام اور ہردلعزیز شخصیت  ّہ استاد جیہم سے بچھڑ گئے۔ نماز ج...
19/12/2020

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کوہیرے کے قابلِ احترام اور ہردلعزیز شخصیت ّہ استاد جی
ہم سے بچھڑ گئے۔
نماز جنازہ آج 11.30 بمقام کوہیرے ادا کی جائے گی۔

کہاں ہے ریاست؟???????????
07/12/2020

کہاں ہے ریاست؟???????????

Address

Rola
Sharjah

Telephone

+971568511411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Heran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kamran Heran:

Share

Category