PMLN -UAE

PMLN -UAE PML- N SOCIAL MEDIA TEAM

چیئرمین مسلم لیگ ن شارجہ یونٹ چودھری اکرام چیمہ صاحب کی جانب سے ایم ڈی اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن افضال بھٹی صاحب، وفاقی ...
15/12/2025

چیئرمین مسلم لیگ ن شارجہ یونٹ چودھری اکرام چیمہ صاحب کی جانب سے ایم ڈی اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن افضال بھٹی صاحب، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اوورسیز پاکستانی احسان الحق باجوہ کے اعزاز میں یو اے ای کے نیشنل ڈے اور اوورسیز پاکستانیوں کے حوالہ سے شاندار استقبالیہ/ اعشائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے صدر محمد غوث قادری، چیئرمین غلام مصطفیٰ مغل، سیکرٹری جنرل راجہ ابوبکر آفندی، چیف پیٹرن غلام عباس بھٹی سیمت مرکزی قیادت ، تمام یونٹس کے عہدیداران و کارکنان سمیت اوورسیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Address

Estiqlal Street Alyermook Sharjah
Sharjah

Telephone

+971545139575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN -UAE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN -UAE:

Shortcuts

Share