Pak wild Man

Pak wild Man work about survival skills 💪 I'm Bruce Humayun Pakistani

13/02/2026

کسان کے نام ایم پیغام جانوروں پر رحم کرو

Its Nature versus Natural
11/12/2024

Its Nature versus Natural

04/11/2024

جنگلی بلی نے کیسے چلاکی سے شکار کیا ؟

01/11/2024

Hello everyone this is me Bruce Humayun please watch my full video about Survival Skills thanks for watching! 🇵🇰 🇮🇳 🇸🇦 🇦🇪

29/09/2024
27/09/2024

This Pakistani programme is about Survival Skills |

What are you Doing in this situation?
12/09/2024

What are you Doing in this situation?

31/08/2024

پبلک اگاہی ۔۔۔۔

یہ سانپ غور سے دیکھیے۔ یہ سانپ سنگ چُور (کامن کریٹ) کہلاتا ہے اور ہمارے ملک کے تمام حصوں میں سب سے زیادہ پایا جانے والا اور انتہائی زہریلا سانپ ہے۔ اس کے نام کا تمثیلی مطلب یہ ہے کہ اس کا خطرناک زہر پتھر بھی چکنا چُور کرسکتا ہے۔ ہمارے ملک کے چار سب سے زہریلے سانپوں ( بگ فور) میں سے ایک ہے جس کے ڈسنے سے سب سے زیادہ اموات ہوتی ہیں۔ یہ سانپ اس حوالے سے انسانوں کے لیے سب سے زیادہ خطرناک ہے کہ انسانی آبادیوں میں کثرت سے پایا جاتا ہے اور ناگ اور وائپر کی طرح پھنکار کر ڈرائے بغیر خاموشی سے ڈستا ہے اور سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ اس کے کاٹنے سے بہت معمولی سی چبھن ہوتی ہے اور اکثر ڈسے گئے شخص کو پتا ہی نہیں چلتا۔ نتیجہ یہ ہے کہ جب تک پتا چلے، بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے اور انسان کی زندگی بچانا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ اس سانپ کی ایک اور خطرناک عادت یہ ہے کہ یہ رات کو اپنے ٹھکانے سے باہر نکلتا ہے اور زیادہ تر اناج کے گوداموں، مویشیوں کے باڑوں میں جانے والے انسان اور کھیتوں میں پانی لگانے والے کسان اس کا نشانہ بنتے ہیں۔تاہم زیادہ تر ہلاکتوں کی وجہ یہ ہے کہ سنگ چُور، بلکہ ناگ اور وائپر جیسے زہریلے سانپوں کا کاٹنے کا علاج بھی دیسی ٹوٹکوں سے کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔بدقسمتی سے ہم اس اکیسویں صدی میں بھی انیسویں صدی کی جہالت ترک کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ حالاں کہ اب تو لوگوں کو سمجھ آجانا چاہیے اور ایسے جاہلانہ طریقوں سے غریبوں کی زندگی سے کھیلنا بند کردینا چاہیے۔ اب تو سب جانتے ہیں کہ ایک سو میں سے صرف بیس پچیس فیصد سانپ زہریلے ہوتے ہیں اور ان کا علاج صرف تریاق (اینٹی وینم سیرم) کا جلد ازجلد انجکشن ہے۔ کسی بابے کے دم کرنے یا نام نہاد جوگی کے زہر چوسنے اور چیرا لگاکر زہریلا خون نکالنے کے طریقے سے وہی لوگ بچ پاتے ہیں جنھیں غیر زہریلے سانپ نے ڈسا ہو یا کوبرا جیسے سانپ نے ڈرائی اٹیک ( بغیر زہر کے ڈسنا) کا نشانہ بنایا ہو۔ ایسے لوگوں کی زندگی کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا جب کہ زہریلے سانپ کے ڈسے مریض سنیاسی بابوں اور جوگیوں کی ان شعبدہ بازیوں کے باوجود مرجاتے ہیں اور لوگ یہ کہہ کر انھیں دفنادیتے ہیں کہ جو خدا کی مرضی۔ حالاں کہ زہریلے سانپ کے ڈسنے پر مریض کو جلد ازجلد ہسپتال پہنچا کر اس کی جان بچائی جاسکتی ہے۔

Address

Sharjah

Telephone

+971569549277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak wild Man posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share