Pakistan Community

Pakistan Community Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Community, Sydney Olympic Park.

🇵🇰 Pakistan Community
Connecting Pakistanis Worldwide | Unity, Culture & Voices of Pakistan 🌍
📢 News | 🕌 Culture | 🤝 Community | 🇵🇰 Patriotism
Join us to celebrate Pakistan, share your voice, and stay connected!

09/08/2025

‏کراچی میں 50 لاکھ سے زیادہ موٹرسائیکل ہیں، بھارت نے آئندہ میلی آنکھ دکھائی تو 40 لاکھ موٹرسائیکل لے کر بھارت میں گھس جائیں گے، میں قیادت کروں گا۔ کامران ٹیسوری کا اعلان

09/08/2025

میرا سوال ہے کہ پاکستان میں 25 کروڑ عوام ہیں اگر 1 کروڑ ملک چھوڑ جائیں تو پچھے کتنے بچتے ہیں؟ نوجوان
‏پچھے 24 کروڑ عوام بچتی ہے، اینکر
‏نہیں جو 1 کروڑ ملک چھوڑ گئے وہ بچ گئے ہیں جو ملک میں 24 کروڑ ہیں وہ پھنسے ہوئے ہیں، نوجوان

ملتان، شجاع آباد، ملزم نے داماد سے رنجش پر بیٹی، دو نواسوں اور ایک نواسی کو قتل کردیا۔ تینوں بچوں کی عمریں تین سال سے کم...
09/08/2025

ملتان، شجاع آباد، ملزم نے داماد سے رنجش پر بیٹی، دو نواسوں اور ایک نواسی کو قتل کردیا۔ تینوں بچوں کی عمریں تین سال سے کم تھیں۔ ملزم گرفتار

30/07/2025

آپکے خیال سے پاکستان کے اب کیسے حالات ہیں ؟

28/07/2025

تیرہ وادی میں قمبر خیل قبیلے کے ہزاروں افراد قبائلی مشران کی قیادت میں پرامن مارچ کر رہے ہیں۔ وہ اپنے سروں پر قرآن مجید اٹھائے اور سفید جھنڈے لہراتے ہوئے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ان کی سرزمین کو امن کا گہوارہ بنایا جائے اور شدت پسند وہاں سے نکل جائیں

27/07/2025

🔴موٹروے پولیس کا اچھا اقدام۔

آجکے حادثے اور 8 قیمتی جانوں کے ضیاع کیوجہ سے سکائی ویز بس سروس کی موٹروے پر اینٹری بند
کردی گئی

27/07/2025

ماں تے فیر ماں ہوندی اے
فتح پور چک نمبر 160ٹی ڈی اے ماں نے اپنا
گردہ دےکر بیٹے کو نئی زندگی دے دی

26/07/2025

مسلم ليگ ن کے بدلتے موقف 🤦🏻
عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا بالکل درست اور باقاعدہ پراسس کے بعد ہوئی ہے ، اسحاق ڈار

2013 میں جب پرویز رشید صاحب وفاقی وزیر اطلاعات تھے تو انہوں نے بھی یقین دلایا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہا ہونے والی ہیں

25/07/2025

گلگت بلتستان آنے والے ایک سیاح دیوار پر لکھتے پکڑا گیا پھر اس کو ساتھ لے گئے سارا دن اپنے ساتھ بٹھایا اور رات کے وقت جاکر وہ جگہ اسی لڑکے سے صاف کروائی اس عقل مند کا پورا دن ضائع ہوا سیر میں سے تفریح نکل گئی بہت خوشی ہوئی یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی گلگت انتظامیہ زندہ باد ۔۔۔۔

25/07/2025

🚨 تمام خواتين کی حفاظت لۓ پنجاب پوليس کا سپيش سٹيشن۔
وہ تمام مرد حضرات جو window shopping کے لۓ دوستوں کے ساتھ جاتے ہيں ۔پوليس کو اپنی خدمت کا موقع نا ديں۔
Punjab Police Pakistan 👮 👮‍♂️

25/07/2025

نورپورتھل افسوس ناک
پیلووینس ظلم اور بربریت کی انتہا 😭😭 19 اور 22 سالہ دو سگی بہنوں کو نشہ دے کر 2 اوباش افراد کی جنسی زیادتی

ٹک ٹاک لائیو کی بندش کا مطالبہ
25/07/2025

ٹک ٹاک لائیو کی بندش کا مطالبہ

Address

Sydney Olympic Park, NSW

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share