Pakistan Tehreek-e-insaaf Sydney Australia

Pakistan Tehreek-e-insaaf Sydney Australia 24/7

13/07/2024

یار چیک کرو اس بندے کے ایمان کا لیول چیک کرو کہ اس کی ہر بات میں اللہ کے سوا اور انشاءاللہ کے سوا اور کچھ ہے ہی نہیں مطلب کہ اس بندے کی جو رب کے ساتھ لگ گئی ہے نا کیا کہنے کون گرا سکتا ہے اس بندے کو کوئی بھی نہیں بے شک

08/02/2024

تباہ کن بریکنگ نیوز
❤️💚💪🔥🔥
شیر افضل مروت ایک لاکھ چھ ہزار کی لیڈ سے کامیاب قرار ✌️✌️

07/02/2024

ووٹ انگریزی زبان کا لفظ ہے, اردو میں اسکا مطلب ہے رائے, اور عربی میں اسکا مطلب ہے بیعت.

اسکا مطلب ہے کہ جو ووٹ ہم دینے جا رہے ہیں یہ دراصل ہم بیعت کرنے جا رہے ہیں, اور جو ہم سے مانگنے آ رہے ہیں یہ ہم سے بیعت لینے آ رہے ہیں
نتیجتاً برا چنا ہوا حاکم جو جو ظلم کرتا ہے اس ظلم میں ہم بھی شریک ہیں۔
میں اکثر سوچتا ہوں کہ امام حسین پاک رضی اللہ تعالٰی عنہ نے یزید کو ووٹ کیوں نہیں دیا, سارے کے سارے کنبے کو جام شہادت سے سرفراز کیا مگر یزید کو ووٹ نہ دیا۔۔
آج ہم بھی بیعت کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
ضروری ہے کہ اچھے اور صالح حاکم کا انتخاب کیا جائے ۔

نبی رحمت ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے کہ تمھارے اعمال ہی تمھارے حاکم ہوں گے.

05/02/2024

دنیا میں سب سے گھٹیا
انسان وہ ہے جو حق پہچانتا ہے لیکن اپنے مفادات کی خاطر باطل کی صف میں کھڑا ہو جاتا ہے

13/05/2023

پٹواری کے وزیراعظم کو کِس نے نااہل کروایا؟
جیالوں کے لیڈر کو پھانسی کِس نے دلوائی ؟
ملک کے دو ٹکرے کِس نے کروائے ؟
دگڈ دلوں کے بابے کو کِس نے گرفتار کروایا؟
قائد اعظم کی ایمبولینس کو ہسپتال جانے سے کِس نے رکوایا؟
فاطمہ جناح کو غدار کِس نے ڈکلئر کاوایا؟
ارشد شریف کو قتل کِس نے کروایا؟


بیغرتوں حق کے لئے بول تو سکتے نہی بس گندی زبان سے چوروں کے حق میں نارے اور عمران خاں کے لئے بکواس ہی کر سکتے ہو جو اس سارے سسٹم سے اکیلا لڑ رہا ہے آپ کی نسلوں کے لئے۔

11/05/2023

76 سالوں سے جو لوگ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرتے آ رہے تھے تھے آج ان کا اپنا سافٹوئیر اپڈیٹ ہوگیا ہے
پاکستان پائندہ باد

11/05/2023

اس وقت پاکستان کی ہائی کورٹ ڈرٹی ہری کے کہنے پر پوری ایکٹنگ کر رہی ہے کرنا جو بھی ہے وہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے یہ سب ایک جال ہے
جنرل کیانی کی طرح ندیم بھی اب اسٹریلیاں میں پروپرٹی خریدنے کے چکر میں ہے
نکلوں پاکستان کے لئے نکلوں اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے ۔

06/08/2022

صلاح الدین ایوبی نے کہا تھا جس حکمران سے تمہارے دشمن خوفزدہ ہوں اور ملک کے غدار پریشان ہوکر اکھٹے ہوجائیں تو سمجھ لو کہ وہی ملک و قوم کیلئے بہترین ہے آج اسکی زندہ مثال ہمارے پیارے پاکستان میں دہرائی جارہی ہے۔۔
عمران خان الله کی مدد آپ کے ساتھ ہے انشاءاللہ۔۔

28/07/2022

Hope Only Imran Khan
🇦🇺🤍🇵🇰

26/07/2022

InshAllah Prime Minister Imran Khan 🇵🇰
🇦🇺

ایک فوجی نے مراسی کا دروازہ کھٹکھٹایا ،،، مراسی کی ماں باہر آئی ،، فوجی نے کہا کہ اپنے بیٹے کا نام لکھوائیں جنگ لگنے وال...
22/07/2022

ایک فوجی نے مراسی کا دروازہ کھٹکھٹایا ،،، مراسی کی ماں باہر آئی ،، فوجی نے کہا کہ اپنے بیٹے کا نام لکھوائیں جنگ لگنے والی ہے اور بارڈر پہ ہمیں آپ کے بیٹے کی ضرورت ہے ،،،
اس وقت اس مراسی کی ماں کے تاریخی الفاظ تھے کہ " پتر جے گل مراسیاں دے منڈے تک آ گئی اے تے فیر صلح کر لو"

خبر یہ ہے کہ ن لیگ زرداری کے قدموں میں اور زرداری چوہدری شجاعت کے قدموں
کہتے ہیں خان کو سیاست نہیں آتی .

🇵🇰🇦🇺

سستا میراثی
22/07/2022

سستا میراثی

Address

6 Paterson Street Matraville
Sydney, NSW
2026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-insaaf Sydney Australia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Featured

Share