KLC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KLC, Public School, Chilas Road, Wy Yung.

خوشخبری وزیراعظم پاکستان کے پروگرام (ہنر سب کیلئے) کے تحت نیوٹیک  نے  بیج iv کا آغاز کردیا ہے-چلاس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوج...
12/04/2023

خوشخبری
وزیراعظم پاکستان کے پروگرام (ہنر سب کیلئے) کے تحت نیوٹیک نے بیج iv کا آغاز کردیا ہے-
چلاس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
میں جنرل الیکٹریشن کورسسز میں داخلے کے خواہشمند حضرات نیچے دیے گئے لنک پر جاکر رجسٹریشن کروائیں اور سنٹر میں چلاس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا انتخاب کریں۔
سیٹیں محدود ہیں اس لیے جلدی کیجئے۔جن کو فارم آن لائن جمع کرنے میں مشکلات پیش آئیں کالج آکر رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔ جن کو آن لائن اپلائی کرنا نہیں آتا وہ اپنے قومی شناختی کارڈ ، ایک عدد تصویر، تعلیمی اسناد کی نقول اور موبائل لیکر کالج تشریف لائیں شکریہ۔

http://candidate.navttc.gov.pk/sign-up

14/10/2022

Address

Chilas Road
Wy Yung, VIC
3875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KLC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category