07/07/2026
ہم شکریہ ادا کرتے ہیں ترجمان حکومت سندھ سکھدیو ایمنانی صاحب کا جنہوں نے اپنی ذاتی کوششوں سے سی ایم سندھ سے رئیس علی اکبر دایو صاحب کے لیے علاج کے لیے ایپلیکیشن منظور کروائی اور اس سے بھی زیادہ اگے بڑھ کر ذاتی کوششوں سے وہی اپروول شدہ لیٹر وہ سیکرٹری ہیلتھ کی طرف لے کے گئے اور میڈیکل بنانے کےلیےجلد سے جلد کوششیں کی اور جیسے رئس علی اکبر دایو صاحب کو جلد سے جلد علاج معالجے میں ریلیف مل سکے اور ہم ان کی ذاتی کوششوں پر ان کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
Sukhdev Assardas Hemnani