19/09/2026
انصاف دو، انصاف دو — ایشمل کو انصاف دو!
کالام مین بازار میں جاری احتجاجی مظاہرے سے امیر جمعیت علماء اسلام ویسی ٹو مولانا نصیب اللہ صفدر خطاب کررھے ھیں مولانا نصیب اللہ صفدر کا کہناھے کہ
ایف آئی آر میں دفعہ 302 اور 376 شامل ہیں، لیکن معاملے کی نوعیت کے مطابق ان دفعات کی درست ذیلی شقوں اور متعلقہ قانونی دفعات کے اطلاق پر بھی مکمل توجہ ضروری ہے۔
امیر جمعیت علماء اسلام وی سی ٹو کالام مولانا نصیب اللہ صفدر نے اپنے خطاب میں اسی قانونی پہلو کی نشاندہی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایشمل کیس میں کوئی قانونی کمی یا ابہام باقی نہ رکھا جائے اور تفتیش شفاف انداز میں مکمل کی جائے۔
کالام کے نوجوانوں اور مشران کا ایک ہی مطالبہ ہے:
انصاف دو، انصاف دو!
ایشمل کو انصاف دو!