12/20/2024
خوش آمدید
ہم پاکستان پیپلز پارٹی البرٹا کینیڈا کے تمام عہدیداران اور کارکنان کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے محترم جناب فیصل بٹ صاحب دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ساتھ انہیں ممبر ایگزیکٹو کمیٹی پی پی پی البرٹا کینیڈا منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، امید کرتے ہیں جناب پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور پر من و عن عمل کرتے ہوئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ بھرپور کردار ادا کریں گے.
منجانب
صدر پاکستان پیپلز پارٹی البرٹا کینیڈا
چوہدری تنویر احمد