PML'N Overseas

PML'N Overseas A Lion is always Lion
he don't care how many wolfs are there because king is always king

11/07/2019
11/04/2019

‏سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف وزارتِ داخلہ کی ریڈ وارنٹ کی درخواست انٹر پول نے مستر کردی۔
✌✌
بس شیر

11/04/2019

‏چودھری شوگرملز کیس میں مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور

11/04/2019

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا مریم نواز کی ضمانت پر اظہار تشکر

اللہ رب العزت کی بارگاہ میں میں شکر ادا کرتے ہیں

بیٹی مریم نواز کی ضمانت سے سے قائد محمد نواز شریف کی کی تیمارداری کے تقاضے بہترین انداز سے پورے ہوسکیں گی

11/04/2019

Passport bhi mil jaye ga. Baap beti manay tu sahi 😜

11/01/2019

این آر او نہ دینے اور ڈیل نہ کرنے کا دعویٰ کرنے والے آج ہاتھ جوڑ کر کہہ رہے ہیں کہ خدارا نوازشریف کو باہر بھیجیں
(سہیل وڑائچ)

https://twitter.com/HummaSaif/status/1189599727022678016?s=19
10/31/2019

https://twitter.com/HummaSaif/status/1189599727022678016?s=19

“ادارے ہمیشہ شخصیت سے اوپر ہوتے ہیں مغرب کامیابی کی وجہ اداروں کی مضبوطی گورنمنٹ نے جنرل کو ایکسٹینشن اس لئے دلوائ کہ اسے خطرہ ہے،اس لئے انہون نے ایمپائر کو ساتھ ملا....

10/31/2019

Nahra haaly
Pti waly dally

10/31/2019

‏پولیو کا اچھا خاصا چلتا پروگرام تباہ کر دیا اچھی خاصی چلتی ریلوے تباہ کر دی اچھی خاصی چلتی اکانامی تباہ کر دی اچھا خاصا چلتے ملک کا کباڑا کر دیا لیکن شرم اور غیرت نام کی چیز پاس نہیں پھٹکی

10/31/2019

‏مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا آزادی مارچ پروگرام کے مطابق چلتا رہے گا اور ہم سب آج رات کو اسلام آباد پہنچ جائیں گے ان کا کہنا ہے کہ ہم نے آج کوئی جلسہ نہیں رکھا تھا اسلام آباد پہنچنے کے بعد فیصلہ ہو گا کہ آگے کیا کرنا ہے

10/31/2019

Go niazi go

10/31/2019

Chalo chalo Islamabad chalo

Address

Toronto, ON

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML'N Overseas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share