Ahmad khan Afridi

Ahmad khan Afridi Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Ahmad khan Afridi, Parti politique, Democratic Republic of the.

‏مننه صوابی ✊❤️🇵🇰‎  ‎
16/05/2022

‏مننه صوابی ✊❤️🇵🇰


‏کوہاٹ کی بس ایک ہی آواز، کوہاٹ کو غلامی نامنظور !کوہاٹ تیار ہو؟ آ رہا ہے کپتان آپ کے شہر کوہاٹ 17 مئی کوہاٹ اسپورٹس کمپ...
16/05/2022

‏کوہاٹ کی بس ایک ہی آواز،
کوہاٹ کو غلامی نامنظور !

کوہاٹ تیار ہو؟ آ رہا ہے کپتان آپ کے شہر کوہاٹ 17 مئی کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس۔ ‎

11/05/2022

آئندہ جلسوں میں پی ٹی آئی سے زیادہ پاکستان🇵🇰🇵🇰 کے جھنڈے لائیں
عمران خان

11/05/2022

عمران خان کا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔
کپتان کے جہلم جلسے میں تاریخی الفاظ

مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ مینا خان کی قیادت میں اپنے لیڈر سے پاکستان کے تمام ریجنل صدور کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
10/05/2022

مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ مینا خان کی قیادت میں اپنے لیڈر سے پاکستان کے تمام ریجنل صدور کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔

10/05/2022

‏عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتا۔ مارچ ایسا ہوگا۔دنیا دیکھے گی ڈاکٹر‎طاہرالقادری صاحب نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

سچائی کا ساتھ دینے والے علمائے کرام پر جان بھی قربان     ہمارے مرشد کیساتھ ڈٹ کر کڑا ہونے پر تمام علمائے حق کا دل سے شکر...
10/05/2022

سچائی کا ساتھ دینے والے علمائے کرام پر جان بھی قربان ہمارے مرشد کیساتھ ڈٹ کر کڑا ہونے پر تمام علمائے حق کا دل سے شکریہ

10/05/2022

عمران خان آج جہلم میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

Love you❤❤Imran Khan
09/05/2022

Love you❤❤
Imran Khan

‏یہ لاالہ الااللہ کی ماننے والی قوم ہیں ہم اللہ کے سوا کسی کے اگے نہیں جھکے گے✌پشاور  نوجوانان  کا انصاف یوتھ ونگ کے زیر...
09/05/2022

‏یہ لاالہ الااللہ کی ماننے والی قوم ہیں ہم اللہ کے سوا کسی کے اگے نہیں جھکے گے✌

پشاور نوجوانان کا انصاف یوتھ ونگ کے زیرِ سایہ اور مرکزی صدر Meena Khan Afridi کی قیادت میں پشاور میں ایک کامیاب پاور شو✌❤

اجتماع سے مہمان خصوصی سابقہ وفاقی وزیر مراد سعید ، مینا خان آفریدی ، کامران خان بنگش ، گلریز اقبال اور سہیل آفریدی نے خطاب کیا

انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان قیادت نے عمران خان کے وژن کو عملی بنانے کے لیے اپنے عزم کو دہرایا

پشاور کے نوجوانان حقیقی آزادی کے حصول کے لیے پرجوش بھی، پرعزم بھی اور پشاور کے نوجوانوں کا بھی ایک ہی پیغام تھا امپورٹڈ سرکار نامنظور، نامنظور

ایک میسج تھا کہ یہ ورکرز کنونشن نہیں ایک تحریک ہے،آج کسی پارٹی کےکارکن نہیں قوم نکلی ہےایک ایسی قوم جس کی آزادی پر نقب لگانےکی کوشش کی جارہی جس کی نسلوں کو غلام بنانےکےمنصوبےبنائےجارہے

08/05/2022

مولانا طیب طاہری صاحب 20 لاکھ شاگردوں کے ساتھ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلیا
🇧🇫🏏❤❤

08/05/2022

ایبٹ ابا ‏جلسہ گاہ کے باہر بھی ایک جلسہ تھا
ایبٹ اباد والوں نے بھی ثابت کیا کہ وہ غلامی قبول نہیں کرتے✌❤

❤❤❤❤
06/05/2022

❤❤❤❤

پشاور میں عوامی ردِعمل دیکھ کر امپورٹڈ حکومت کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں۔۔
14/04/2022

پشاور میں عوامی ردِعمل دیکھ کر امپورٹڈ حکومت کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں۔۔

07/04/2022
علاقے کی خدمت کا مشن لے کر نکلے ہیں اور آخری دم تک خدمت کرتے رہے گے۔خود کو بدلنے کی کوشش کرینگے تب ہی حالات بدلیں گے۔آج ...
08/03/2022

علاقے کی خدمت کا مشن لے کر نکلے ہیں اور آخری دم تک خدمت کرتے رہے گے۔خود کو بدلنے کی کوشش کرینگے تب ہی حالات بدلیں گے۔
آج الحمداللہ ایم پی اے حاجی شفیق آفریدی کی خصوصی ہدایت پر باقعد طور پر شین درنگ سکول محلے والوں کے اب نکاسی کا افتتاح کر دیا اس موقعے پر پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما صاحب اللہ آفریدی، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما طاہر آفریدی، احمد آفریدی، محمود خان، نثار آفریدی، حاجی ستوری گل، گل وزیر، ممتاز گل اور بھی موجود تھے ۔
علاقے کے لوگوں نے ایم پی اے حاجی شفیق آفریدی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔

❤❤❤
02/02/2022

❤❤❤

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Ahmad khan Afridi publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Vidéos

Partager