سکرنڈ کے وفا پرست

سکرنڈ کے وفا پرست ہمارا فلسفہ حقیقت پسندی اور عملیت پسندی ہے۔ ✊♥️💚🤍✌️

11/06/2025

‏اے پی ایم ایس او کے 47ویں یوم تاسیس پر بانی تحریک الطاف حسین کا پیغام ‏………………………………‏ ⁦‪ ‬⁩‏11جون ایک عزم کا نام ہے ۔ ‏1...
11/06/2025

‏اے پی ایم ایس او کے 47ویں یوم تاسیس پر بانی تحریک الطاف حسین کا پیغام
‏………………………………
‏ ⁦‪ ‬⁩

‏11جون ایک عزم کا نام ہے ۔
‏11جون ایک شجاعت کا نام ہے ۔
‏11جون ایک سچائی کا نام ہے ۔
‏11جون ایک حقانیت کا نام ہے ۔
‏11جون ایک عزم وحوصلے کا نام ہے ۔
‏11جون ایک بہادری کا نام ہے ۔
‏11جون قربانی کا نام ہے ۔
‏11جون کمزوروں پر ظلم ڈھانے والوں کے خلاف برسرپیکارہونےکا نام ہے ۔
‏11جون محروم ومظلوم قوم کے اجتماعی حقوق کےلئے اپنےآپ کوقربان کرنے کا نام ہے ۔
‏11جون قوم کی ایک ایک ماں، بہن،بیٹی کی عزت کرنے کا نام ہے ۔
‏11جون اپنے بزرگوں اوراساتذہ کااحترام کرنے کا نام ہے۔
‏11جون سب سے بڑھ کر اپنی تحریک، اپنے نظریہ اوراپنے کاذ سے وفاداری کا نام ہے ۔

‏میں APMSO کے 47ویں یوم تاسیس پرقوم کی ایک ایک ماں، ایک ایک بہن ، ایک ایک بیٹی، ایک ایک بزرگ، ایک ایک نوجوان، ایک ایک بچے اورخاص طورپر اے پی ایم ایس او کے کارکنوں سمیت تحریک کے تمام کارکنوں کودل کی گہرائیوں سے یوم تاسیس کی مبارکبادپیش کرتاہوں۔
‏میں رابطہ کمیٹی کے ایک ایک رکن اور اوورسیز یونٹوں کے تمام کارکنوں اور سب سے بڑھ کرپاکستان میں تمام ترنامساعد حالات اورمصائب ومشکلات کے باوجود تحریک کاکام کرنے والے اپنے گمنام اورثابت قدم کارکنوں کی دل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتا ہوں۔
‏میں تحریک کے تمام اسیرساتھیوں اورلاپتہ ساتھیوں کویوم تاسیس کی مبارکباد پیش کرتاہوں جوبرسوں سے قیدوبند کی اذیتیں اورمصیبتیں برداشت کررہے ہیں اورپھر بھی ثابت قدم ہیں۔
‏میں آج کے دن تحریک کے تمام شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتاہوں اوردعاکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے شہیدساتھیوں کے مقدس لہو اور ثابت قدم ساتھیوں کی قربانیوں کے صدقے ہماری تحریک کوکامیابی سے ہمکنارفرمائے۔

‏الطاف حسین
‏(APMSO کے 47ویں یوم تاسیس کے موقع پر کارکنوں کے اجلاس سے خطاب)
‏11جون 2025

’گولیاں سَر پر کلامِ پاک (قرآن) رکھ کر باہر نکلنے والی بہت سی خواتین کو بھی لگیں۔ میری والدہ بھی سر پر گولی لگنے سے ہی ہ...
27/05/2025

’گولیاں سَر پر کلامِ پاک (قرآن) رکھ کر باہر نکلنے والی بہت سی خواتین کو بھی لگیں۔ میری والدہ بھی سر پر گولی لگنے سے ہی ہلاک ہوئی تھیں۔‘ آج سے ٹھیک 35 برس قبل یعنی 27 مئی 1990 کو صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کے ’پکّا قلعہ آپریشن‘ میں کیا ہوا تھا جب ہلاکتوں اور امن و امان کی صورتحال کے باعث ضلعی انتظامیہ نے فوج طلب کر لی اور حیدر آباد میں ’پاک فوج زندہ باد‘ کے نعروں سے فوج کا استقبال کیا گیا

"سانحہ پکا قلعہ 1990"بے نظیر بھٹو کے دور میں ہونے والی ریاستی دہشت گردی کو آج 26,27 مئی کو 35 سال بیت گئے!جس میں پولیس ن...
26/05/2025

"سانحہ پکا قلعہ 1990"
بے نظیر بھٹو کے دور میں ہونے والی ریاستی دہشت گردی کو آج 26,27 مئی کو 35 سال بیت گئے!
جس میں پولیس نے معصوم شہریوں اور سر پر قرآن اٹھائی خواتین کا قتل عام کیا
آج نہ اس پر کوئی ٹی وی پر پروگرام ہوگا نہ کسی اخبار میں کالم نہ کوئی دُہائی نہ کوئی مطالبہ کیوں کہ مرنے والوں کا تعلق پاکستان کی پانچویں قوم سے ہے!
#حیدرآباد

پاکستان ہمیشہ زندہ آباد جئے الطاف حسین بھائی  ✌️   #یومِ_دفاعِ
15/05/2025

پاکستان ہمیشہ زندہ آباد
جئے الطاف حسین بھائی ✌️
#یومِ_دفاعِ

12/05/2025

بارہ مئی..
#یومِ_دفاعِ_شہرِ_کراچی 💪

10/05/2025

Bring Altaf Bhai Back 🇵🇰✊🇧🇬

10/05/2025

*جنگ کے باعث پاکستان کو یکجہتی کی ضرورت ہے ، سیاسی قائدین پر سے پابندیاں ختم کی جائیں*
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا پاکستان بھارت جنگ پر تازہ وڈیو بیان

پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد ✊
07/05/2025

پاکستان زندہ آباد
پاک فوج زندہ آباد ✊

07/05/2025

انڈیا الطاف حسین بھائی کی ایک ہیلو کی مار ہے۔
ایک کال پر ملک اور افواجِ پاکستان کے حق میں ریلی اور لاکھوں کا مجمع اکھٹا کرسکتے ہیں! ✊

07/05/2025

انڈیا کا پاکستان پر میزائلوں سے حملہ
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا ہنگامی خطاب

6 مئی 2025
India attacks Pakistan with missiles MQM founder and leader Altaf Hussain's emergency address May 6, 2025

محنت کشوں کی فلاح وبہبود اور اداروں کی ترقی کیلئے آجر اور اجیرکے درمیان بہترتعلقات ناگزیر ہیں، قائدتحریک الطاف حسینایم ک...
01/05/2025

محنت کشوں کی فلاح وبہبود اور اداروں کی ترقی کیلئے آجر اور اجیرکے درمیان بہترتعلقات ناگزیر ہیں، قائدتحریک الطاف حسین
ایم کیوایم ،پاکستان کے تمام محنت کشوں کے حقوق کے حصول کی جدوجہد جاری رکھے گی، الطاف حسین
محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی بیان

Adresse

Democratic Republic Of The
67210

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque سکرنڈ کے وفا پرست publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager