Bureau of supply and prices District Mirpurkhas

Bureau of supply and prices District Mirpurkhas BUREAU OF SUPPLY AND PRICES MIRPURKHAS DIVISION.

03/09/2026

𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐒𝐚𝐣𝐣𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐛𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢

Secretary Consumer Protection Council, Mirpurkhas Division

Syed Sajjad Shabbir Rizvi is serving as Secretary, Consumer Protection Council, Mirpurkhas Division, playing an important role in promoting consumer rights, awareness, and protection across the region.

Through his responsibilities, he contributes toward strengthening consumer protection, encouraging fair practices, and ensuring that the concerns and rights of consumers receive proper attention.

Ready to get featured on The Pakistan Stories ? 🇵🇰
𝗪𝗲𝗯𝗶𝘀𝘁𝗲: www.thepakistanstories.com.pk⁠
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: 0316 0012110





`

عزت ماب ڈی جی محترم جناب عبدالفتح ھولیو صاحب  اور سی پی سی سیکریٹری بیوروآف سپلائی اینڈ پرائسز میرپورخاص محترم سید سجاد ...
01/09/2026

عزت ماب ڈی جی محترم جناب عبدالفتح ھولیو صاحب اور سی پی سی سیکریٹری بیوروآف سپلائی اینڈ پرائسز میرپورخاص محترم سید سجاد شبیر شاہ صاحب کی ھدایت پر پرائز انسپکٹر سید ارشد علی نے تعلقہ حسین بخش مری میں فریش دودھ فروش دوکانوں کا وزٹ کیا۔ دوران وزٹ دوکانداروں کو ھدایات دی کہ فریش دودھ سرکاری نرخ نامہ پر فروخت کریں۔

01/09/2026
عزت ماب ڈی جی محترم جناب عبدالفتح ھولیو صاحب اور سی پی سی سیکریٹری بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس  میرپورخاص محترم سید سجاد ...
31/08/2026

عزت ماب ڈی جی محترم جناب عبدالفتح ھولیو صاحب اور سی پی سی سیکریٹری بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس میرپورخاص محترم سید سجاد شبیر شاہ صاحب کی ھدایت پر پرائس انسپیکٹر سید ارشد علی نے میرپورخاص میں مختلف آٹے کی چکیوں کا وزٹ کیا اور آٹے کی قیمتیں چیک کیں اور چکی مالکان کو سرکاری نرخ کے مطابق آٹا بیچنے کی ھدایت کی۔

31/08/2026
عزت ماب ڈی جی محترم جناب عبدالفتح ھولیو صاحب کی ھدایت پر سی پی سی سیکریٹری بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس  میرپورخاص محترم س...
27/08/2026

عزت ماب ڈی جی محترم جناب عبدالفتح ھولیو صاحب کی ھدایت پر سی پی سی سیکریٹری بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس میرپورخاص محترم سید سجاد شبیر شاہ صاحب نے پرائس انسپیکٹر سید ارشد علی گودام انسپیکٹر محمد نعمان اسسٹنٹ گودام انسپیکٹر رانا شبیر اور دیگر عملے کے ساتھ تعلقہ حسین بخش مری میں مختلف دکانوں کا وزٹ کیا اور مختلف اشیاء کی قیمتیں چیک کیں اور دکانداروں کو ھدایت کی کہ نرخ نامہ نمایاں جگہ آویزاں کریں اور نرخ نامہ کے مطابق اشیاء کو فروخت کریں ۔بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

عزت ماب ڈی جی محترم عبدالفتح ھولیو صاحب اور سی پی سی سیکریٹری بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس  میرپورخاص محترم سید سجاد شبیر ...
27/08/2026

عزت ماب ڈی جی محترم عبدالفتح ھولیو صاحب اور سی پی سی سیکریٹری بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس میرپورخاص محترم سید سجاد شبیر شاہ صاحب کی ھدایت پر پرائس انسپیکٹر سید ارشد علی نے میرپورخاص میں مختلف دکانوں کا وزٹ کیا اور مختلف اشیاء کی قیمتیں چیک کیں اور دکانداروں کو ھدایت کی کہ نرخ نامہ نمایاں جگہ آویزاں کریں اور نرخ نامہ کے مطابق اشیاء کو فروخت کریں

عزت ماب ڈی جی محترم عبدالفتح ھولیو صاحب , سی پی سیکریٹری بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز میرپورخاص محترم سید سجاد شبیرشاہ صا...
25/08/2026

عزت ماب ڈی جی محترم عبدالفتح ھولیو صاحب , سی پی سیکریٹری بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز میرپورخاص محترم سید سجاد شبیرشاہ صاحب کی ھرایت پر گودام انسپیکٹرمحمد نعمان ,گودام سب انسپیکٹر شبیر احمد نے۔25.08.2026 کو نیو گودام رجسٹریشن اور رینیول کے لیے میرپور خاص مارکیٹ کا سروے کرتےھوۓ۔

Adresse

Bureau Of Supply And Prices Mirpurkhas
Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Bureau of supply and prices District Mirpurkhas publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager