Shahid Tarar

Shahid Tarar Shahid Tarar From Pakistan Mandi

18/05/2024

جب وقت خراب چل رہا ہوتا ہے تو لوگ غلطیاں پکڑتے ہیں ہاتھ نہیں

02/12/2023

یوریا 4500روپے فی گٹو مل رہی تھی ACصاحب نے سختی کی ہے
اب ترلے منتاں کر کے 5000 میں مل رہی ہے 😅کسان تیری اپنی قسمت

21/10/2023

سگی ماں اپنی گرفتاری کے خوف سے پارسل کرانے والا اب دھرتی ماں کی خاطر وطن وآپس آیا ہے قوم کی یاد داشت کمزور ہے سوچو یاد کرا دوں یہ بزنس کرنے آیا ہے پاکستان

20/10/2023

آج ایک پٹواری کو کہا میں نے جنت تو مرنے کے بعد ملتی ہے
آگے سے بولا بائی توں سانوں میریا ہی سمجھ
😅✋😜

05/10/2023
01/10/2023

قانون سب کے لیے برابر ہے
یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے
قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس کیڑے مکوڑے تو پھنستے ہیں مگر بڑے جانور اس کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں

26/08/2023

پاکستانیوں عمران خان نے تو کہا تھا میں برداشت کر لوں گا لیکن تم نہیں برداشت کرو گے وہ غریبوں کے لیے جیلیں کاٹ رہا ہے

جب تم جان لو کہ تم حق پر ہو تو پھر نہ جان کی پرواہ کرنا نہ مال کی 🌺 حضرت امام حسین 🌺
26/08/2023

جب تم جان لو کہ تم حق پر ہو
تو پھر نہ جان کی پرواہ کرنا نہ مال کی
🌺 حضرت امام حسین 🌺

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923444381634

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Shahid Tarar publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L’organisation

Envoyer un message à Shahid Tarar:

Partager