Community Safety and Training wing Sarai alamgir

Community Safety and Training wing Sarai alamgir Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Community Safety and Training wing Sarai alamgir, Democratic Republic of the.

03/09/2024
ننھے ریسکیور پودا لگاتے ہوے
03/09/2024

ننھے ریسکیور پودا لگاتے ہوے

Rescue 1122 Office  Sarai alamgir
29/08/2024

Rescue 1122 Office Sarai alamgir

ریسکیو اہلکار بارش میں عوام کی خدمت میں مصروف
28/08/2024

ریسکیو اہلکار بارش میں عوام کی خدمت میں مصروف

ریسکیو اہلکار محمد وقاص اور محمد زمان پودا لگاتے ہوے رسکیو 1122 اسٹیشن کے سامنے
28/08/2024

ریسکیو اہلکار محمد وقاص اور محمد زمان پودا لگاتے ہوے رسکیو 1122 اسٹیشن کے سامنے

رسکیو 1122 سرائے عالمگیر کمیونٹی ونگ کی طرف انفل سکول سسٹم سرائے عالمگیر کے سٹاف کو فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ دی گئی جس میں ایم...
24/08/2024

رسکیو 1122 سرائے عالمگیر کمیونٹی ونگ کی طرف انفل سکول سسٹم سرائے عالمگیر کے سٹاف کو فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ دی گئی جس میں ایمرجنسی کی صورت میں خود کو اور دوسروں کو کیسے محفوظ کیا جاسکتا ہے ۔

رسکیو 1122 سراے عالمگیر  کے اہلکار عزاداروں کو فرسٹ ایڈ دیتے ہوے محرم الحرام کے موقع پر ریسکیور نے  مختلف مجالس اور جلوس...
18/07/2024

رسکیو 1122 سراے عالمگیر کے اہلکار عزاداروں کو فرسٹ ایڈ دیتے ہوے محرم الحرام کے موقع پر ریسکیور نے مختلف مجالس اور جلوسوں کے ساتھ ڈیوٹی احسن طریقے سے سر انجام دی ۔

ریسکیو 1122سراےعالمگیر کی طرف پنجاب لینڈ ریکارڈ دفتر سراےعالمگیر میں فراسٹ ایڈ اور فائر کی ٹریننگ دی گئی۔ ٹریننگ کے بعد ...
13/07/2024

ریسکیو 1122سراےعالمگیر کی طرف پنجاب لینڈ ریکارڈ دفتر سراےعالمگیر میں فراسٹ ایڈ اور فائر کی ٹریننگ دی گئی۔ ٹریننگ کے بعد تمام اسٹاف سے پریکٹیکل بھی کروایا تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے کس طرح خود کو اور دوسروں کو محفوظ رکھنا ہیں

اج مورخہ11 جولائی 2024 کو  ریسکیو 1122 کی مدد سے فرسٹ ایڈ ٹریننگ کورس ریسکیو1122  کے دفتر تحصیل سراۓ عالمگیر میں منعقد ہ...
11/07/2024

اج مورخہ11 جولائی 2024 کو ریسکیو 1122 کی مدد سے فرسٹ ایڈ ٹریننگ کورس ریسکیو1122 کے دفتر تحصیل سراۓ عالمگیر میں منعقد ہوا۔ جس میں سرائے عالمگیر مرکز دو تحصیل سرائے عالمگیر کے 15 سکاؤٹ لیڈران نے حصہ لیا جس میں سر فہرست اصف قمر صاحب اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر، سکاؤٹ یونٹ لیڈر تحصیل سرائے عالمگیر، جنید اقبال صاحب سکاؤٹ یونٹ لیڈر گورنمنٹ پرائمری سکول راجڑ، چراغ مسیح صاحب گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھوک کریا لہ، امنان صاحب گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پاہروال، جمیل احمد صاحب گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پاہروال ،قدیر صاحب گورنمنٹ پرائمری سکول گوڑھا جٹاں، ربانی رضا وحید صاحب گروپ سکاؤٹ لیڈر گورنمنٹ پرائمری سکول گوڑھا جٹاں، عدیل صاحب گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھوک سر ڈھوک، ممتاز صاحب گورنمنٹ پرائمری سکول سر ڈھوک، سمیر حنیف صاحب گورنمنٹ پرائمری سکول بھوانج، علی رضا سجاد صاحب گورنمنٹ پرائمری سکول ڈنگروٹ، زنیر زیب صاحب گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول باولی اور نوید احمد صاحب گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول باولی نے حصہ لیا۔

پروگرام کا باقاعدہ اغاز محمد عرفان صاحب لیڈ فائر ریسکیور افسر ریسکیو 1122 تحصیل سرائے عالمگیر نے کیا. جس میں انہوں نے ریسکیو 1122 کا کردار ، شرکاء کا تعارف اور اس کورس کی غرض و غایت کے بارے میں بتایا ۔
اس کے بعد محمد زمان صاحب فائر ریسکیور 1122 نے پروگرام کو تفصیلی عملی جامہ پہنایا جس میں کارڈیو پرمنری ری سستی ایشن یعنی مصنوعی سانس سی پی ار کے بارے میں تفصیلاً بات کی اور اس کی پریکٹیکل ڈیمانسٹریشن کر کے دکھائی اور تمام شرکاء نے باری باری سی پی ار یعنی مصنوعی سانس کے ، حوالے سے ڈمی پر پریکٹس کی۔
مزید براں مصنوعی سانس کے بعد دوسرا سیشن بلیڈنگ کنٹرول کے حوالے سے تھا جس میں دو طریقوں سے بلیڈنگ کو کنٹرول کرنا سکھایا گیا جس میں نمبر ون پر پریشر اپلائی کر کے گاز پیس رکھ کر ، دوسرا کپڑے کے ساتھ زخم کو فل کرنا۔
اس تمام پروگرام کے بنیادی نکات مندرجہ ذیل ہیں۔

1-کہیں بھی حادثہ رونما ہو جائے تو سب سے پہلے فرسٹ ایڈ دینے کے لیے اپنی سیفٹی کا خیال رکھا جائے۔
2-جب دل اور سانس دونوں بند ہو جائیں تو مصنوعی سانس جلد از جلد دیں۔
3-سب سے بہترین سی پی ار وہی ہوتا ہے جس میں پسلی کی کوئی نہ کوئی ہڈی ٹوٹ جائے۔
4-خون بہتے وقت خون کو روکنے کے لیے کسی بھی صاف کپڑے سے زخم کو بھر دیں اور اگر زیادہ مسئلہ ہو تو رسی کے ساتھ متاثرہ حصے سے اوپر سے باندھ دیں۔
5-پاکستان میں زیادہ تر اموات سانس کے سانپ کے ڈسنے کی وجہ سے نہیں ہوتی بلکہ اس کے خوف سے دل کے بند ہونے کی وجہ سے رونما ہوتی ہیں۔
6-سلنڈر کو اگ لگنے کی صورت میں سلنڈر کے اوپر گیلا کپڑا لپیٹ دیں ۔
پروگرام کے اختتام پر تمام شرکاء نے وطن عزیز کے لیے دعا کی اور نعرہ بازی کی اور آصف قمر صاحب سکاؤٹ یونٹ لیڈر اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر تحصیل سر ائے عالمگیر نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور ریسکیو 1122 کے انچارج جناب محمد عرفان صاحب افسر تحصیل سراۓ عالمگیر اور زمان صاحب ماسٹر ٹرینر ریسکیو 1122 کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی وجہ سے یہ پروگرام پایا تکمیل کو پہنچا۔
۔

خدا کرے کہ میری عرض پاک پہ اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

ریسکیو 1122 اسٹیشن سراے عالمگیر  میں گورنمنٹ ٹیچرز کو فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ دی گئی
11/07/2024

ریسکیو 1122 اسٹیشن سراے عالمگیر میں گورنمنٹ ٹیچرز کو فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ دی گئی

Adresse

Democratic Republic Of The
50000

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Community Safety and Training wing Sarai alamgir publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager