06/03/2024
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر , نشان امتیاز (ملٹری) کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات
آرمی چیف کی وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکورٹی امور سے متعلق بات چیت