MQM Latifabad Hyderabad

MQM Latifabad Hyderabad Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de MQM Latifabad Hyderabad, Parti politique, Democratic Republic of the.

29/09/2026

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان حیدراباد ڈسٹرکٹ
کوہسار ٹاؤن کے زیر اہتمام یوسیز کی نو منتخب انتظامی یونٹس کمیٹی کے اجلاس کی جھلکیاں

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کی زیرِ صدارت انتظامی یونٹس کمیٹی کے ذمہ ...
28/09/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کی زیرِ صدارت انتظامی یونٹس کمیٹی کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں انتظامی یونٹس کے حوالے سے جاری سرگرمیوں اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر مرکزی رہنما و انچارج سی او سی فرقان اطیب، شاکر علی اور اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے۔


28/09/2026

انتظامی یونٹس کا قیام...
حقائق شواہد اور دلائل کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل..!!



سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال سے بہادرآباد مرکز میں فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے رہائشی وکلاء کے وفد نے ملاقا...
27/09/2026

سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال سے بہادرآباد مرکز میں فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے رہائشی وکلاء کے وفد نے ملاقات کی اور انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔

اس موقع پر مرکزی رہنما و انچارج COC فرقان اطیب، رکن صوبائی اسمبلی سید شارق جمال اور رکن COC عمیر صدیقی بھی موجود تھے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی سے گلستانِ جوہر، پہلوان گوٹھ کی بنگش اور ...
27/09/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی سے گلستانِ جوہر، پہلوان گوٹھ کی بنگش اور توری برادری کے وفود نے ملاقات کی۔

اس موقع پر مرکزی رہنما و انچارج COC فرقان اطیب، جوائنٹ انچارج COC ابوالظہر چاند، ایم پی اے فہیم پٹنی اور سابق ایم پی اے ارتضیٰ فاروقی بھی موجود تھے۔

27/09/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال سے لائنز ایریا اور خداداد کالونی کے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے ملاقات کی اور انتظامی یونٹس کے قیام کی بھرپور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے باقاعدہ ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔

اس موقع پر مرکزی رہنما و انچارج COC فرقان اطیب، رکن صوبائی اسمبلی سید شارق جمال اور COC کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔



ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں ڈسٹرکٹس اور مرکزی ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں انتظامی یونٹس کے حو...
25/09/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں ڈسٹرکٹس اور مرکزی ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں انتظامی یونٹس کے حوالے سے جاری کام کو مزید مؤثر اور منظم بنانے کی ہدایات دی گئیں۔

اجلاس سے سینئر مرکزی رہنماؤں سید مصطفیٰ کمال، انیس احمد قائمخانی اور فرقان اطیب نے خطاب کیا اور انتظامی یونٹس کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے پر زور دیا۔

اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، نیک محمد اور اراکین اسمبلی بھی موجود!!

حق اور سچ کی فتحایم کیو ایم پاکستان مرکزی ڈیجیٹل میڈیا و نگراں سوشل میڈیا ڈسٹرکٹ حیدرآباد شرجیل قائم خانی بھائ، نے سابق ...
25/09/2026

حق اور سچ کی فتح

ایم کیو ایم پاکستان مرکزی ڈیجیٹل میڈیا و نگراں سوشل میڈیا ڈسٹرکٹ حیدرآباد شرجیل قائم خانی بھائ، نے سابق یوسی 50 کے جوائنٹ انچارج جمشید عالم بھائ، اور سینئر ساتھی عون عباس اونی بھائ، کے ہمراہ سابق سیکٹر ممبر گل شاہ بخاری ٹاوُن سلیم پارو بھائی کی 14 سال بعد سپریم کورٹ سے با عزت بری ہونے پر انکی رہاہشگاہ پہنچ کر مٹھائی کھلائی اورمبارکباد دی

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque MQM Latifabad Hyderabad publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L’organisation

Envoyer un message à MQM Latifabad Hyderabad:

Raccourcis

Partager