Swabi Toor Gul

Swabi Toor Gul khan

Shame kp police بخدمت جناب انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پحتونخواہ جناب عالی،24 جون 2023 کو ریٹایرڈ ایس ۔پی اجمل خان یوسف زئی ...
26/06/2023

Shame kp police
بخدمت جناب انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پحتونخواہ
جناب عالی،
24 جون 2023 کو ریٹایرڈ ایس ۔پی اجمل خان یوسف زئی طویل بیماری کے بعد انتقال کرگئے، انکے جنازے میں ہر ڈیپارٹمنٹ اورمکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی،لیکن اگر شرکت نہیں کی تو ان لوگوں نے نہیں کی جس ڈیپارٹمنٹ میں اس نے اپنی ساری جوانی اپنے ملک اور قوم کی خدمت کے لئے وقف کر دی تھی۔ آج تیسرے یوم تک باضابطہ طور پر محکمہ سے کسی قسم کی سیکورٹی دی گئی یا فاتخہ نہ خوانی کی گئی.حالانکہ انکی وفات پر علاقے کابچہ بچہ غمزدہ تھا، افسران بالا تو دور کی بات مقامی SHO اورڈی ایس پی کی بھی کوئی خبر نہیں رہی۔ حالیہ ڈیجٹل اور انٹرنیٹ کی دنیا میں چھوٹی سی بات دنیاکے کونے کونے میں پہنچ جاتی ہے لیکن ضلع صوابی کے ہزاروں پولیس وال بے خبررہےحالانہ سینکڑوں مساجد کے لوڈسپیکرز اور سوشل میڈیا پراعلانات بھی کئے گئے جس پر صوبے اورملک کے ہرکونے سے مرحوم کے عزیز اقارب نے نماز جنازہ اور فاتحہ خوانی میں جوق درجوق شرکت کی، کیا دیگر پولیس افسران کے ساتھ بھی اس طرح کا سلوک کیا جا تا ہے ؟ اگر نہیں تو پھر ہمارے ساتھ ایسا کیوں؟
برائے مہربانی اس سلسلے میں فوری ایکشن لیاجائے اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے بصورتِ دیگر پولیس ڈیپارٹمنٹ سے عوام اورلولیس ملازمین کا اعتماد ختم ہو جائے گا.
منجانب:
فیملی ممبرز
اجمل خان یوسف زئی
SSP (R)
رابطہ نمبر: 03478119509
031293317885
03339421246

حبیب جان صیب کہ زمونگ دا الزام دروغ وی نو جواب راکہ۔۔۔۔۔۔صوابی میں جعلی الٹرا ساونڈ ڈاکٹر نا منظور۔۔۔۔اب ھمارا اگلا مشن ...
23/06/2023

حبیب جان صیب کہ زمونگ دا الزام دروغ وی نو جواب راکہ۔۔۔۔۔۔

صوابی میں جعلی الٹرا ساونڈ ڈاکٹر نا منظور۔۔۔۔
اب ھمارا اگلا مشن جعلی الٹرا ساونڈ ڈاکٹرز کیخلاف۔۔۔۔
ضلع صوابی کے سہارہ لیب میں فیک الٹرا ساونڈ سپیشلسٹ ڈی ایچ کیو کے ڈاکٹر حبیب جان کی بہن جنکے پاس ڈگری جعلی ھےمگر اپنی میٹھی زبان کا استعمال کرکے مریضوں کی قیمتی زندگیوں سے کھیلتے ھے۔اور ھمارے صوابی کے عوام بھی نہایت سادا ھےاس نے اج تک اصلی اور جعلی میں فرق نہیں کیا اور ایک جعلی الٹرا ساونڈ لیڈی سپیشلسٹ کو بھی ڈاکٹر مانتی ہے۔
اب کسی کی خیر نہیں ہوگی سبکو بےنقاب کرینگے۔
مڑہ قسم دے تاسو خو دا ڈاکٹر دہ نامہ پہ شرمونو ووشرمولہ دا یو سو روپو دپارہ ھیس بیسہ الٹراساونڈ لیکے او ھغہ ھم سہارہ لیب جعلی ڈاکٹرے تہ😢😢

دا پکی لہ بلہ۔۔۔۔۔۔د صوابی غیرت مند پختانہ سہ شول😭صوابی کی تاریخ میں دوسری مرتبہ صوابی کی روایات کو پیروں تلے روند دیا گ...
27/05/2023

دا پکی لہ بلہ۔۔۔۔۔۔د صوابی غیرت مند پختانہ سہ شول😭
صوابی کی تاریخ میں دوسری مرتبہ صوابی کی روایات کو پیروں تلے روند دیا گیا - ایک مرتبہ جب کچھ سال پہلے جب ایک سیاسی عورت پر کرپشن کا الزام لگا تو اسے بچانے کے لئے صوابی کے روایتی چادر میں عورتوں کو صوابی چوک لایا گیا اور آج یہ دوسری مرتبہ ہو رہا ہے کہ صوابی میں عورتوں کا مارچ کروایا جا رہا ہے -

اب الزام لگانے والے یہ الزام لگا سکتے ہیں کہ کسی مخصوص پارٹی کی سپورٹ میں یہ پوسٹ کیا جا رہا لیکن ایسا نہیں مخصوص پارٹی بھی یہ الزام لگا سکتے ہیں کے اکھٹا ہونے والا ہجوم دوسری پارٹیوں کا ہو سکتا ہے - لیکن خدا قسم ایسا نہیں -صرف صوابی کی محبت میں یہ پوسٹ کیا جا رہا ہے - خواتین کو شامل کرانے والوں کو کہنا چاہتے ہیں کہ اگر اے سی ، ڈی سی کسی دوسرے علاقے کے ہیں تو کم از کم آپ کو تو اپنے روایات کا خیال رکھنا چاہیے تھا - اس چادر کی حرمت و تقدس انسے زیادہ مقامی لوگوں پر فرض ہے -

تمام سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور صحافی حضرات سے درخواست ہے کہ ٹک ٹاک کے ساتھ ساتھ ادھر بھی اس چادر کو استعمال کرنے والوں کے خلاف ایک آپریشن کرے -

شکایت بنام تورگل صوابی/ باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصورآج مجھے مذکورہ ہسپتال جانے کا اتفاق ہوا۔ میں نے بطور ذمہ دار شہ...
23/05/2023

شکایت بنام تورگل صوابی/ باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور
آج مجھے مذکورہ ہسپتال جانے کا اتفاق ہوا۔ میں نے بطور ذمہ دار شہری ہسپتال کے حالات اور نظم ظبط پر ایک نظر ڈالی جس میں مجھے مندرجہ زیل عوامل قابل افسوس اور ناجائز لگے۔

1۔ او پی ڈے سے باہر بھیٹنے کا انتظام کم ہیں۔
2۔ ڈاکٹر سے ملنے کے لئے ایک سٹاف کھڑا ہوتا ہے جس کے لئے سنبھالنا مشکل ہوتا ہیں۔
3۔ ہسپتال کے اندر پنکھے کچھ بند یا خراب ہیں۔

اور سب سے اہم ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے لئے فیس جمع کرنے والا عملہ ظلم کررہی ہیں جو اندر سے سفارشی لوگوں کو آگے کرتی ہیں اور باہر بزرگ شہری بھی لائن میں کھڑے ہوتے ہیں۔
تصویریں ساتھ لگائی گئی ہیں۔
۔
آپ سے التماس ہے کہ انتظام کے منیجمنٹ تک اس پیغام کو پہنچائے۔
بشکریہ
پاکستان کا ایک ذمہ دار شہری

Da ghato khalqo dapara khaqomat nesta sham on .....
20/05/2023

Da ghato khalqo dapara khaqomat nesta sham on .....

17/04/2023

دہ کالوخان ہسپتال ٹی بی سی (ٹیوبر کلوسز) پہ عرف عام کی ورتہ ٹی بی ہم وائی دہ ھغے سنٹر تہ دہ فحاشے، عریانے اؤ کرپشن سنٹر اوئیلے شی نو غلطہ بہ نہ وی.
زمونگ د سورس مطابق یو سو ورزے مخکے پہ دی رمضان المبارک کی چی دہ رحمتونو برکتونو اؤ مغفرت میاشت دہ، پہ دغہ ڈی بی سنٹر کی افطاری نہ پس یو سر توری سرہ گنڑ شمیر کسانو جنسی زیاتی کڑے دے چی پہ کی د ہسپتال یو ملازم ہم شریک وو دا ہر سہ دی ملازم پہ تعاون سرہ شوی دی.
دہ کالوخان کلی بچے بچے پہ دے خبرہ خبر دے اؤ دہ ہسپتال ایم ایس ہم پہ نوٹس کی دا خو ھغہ زان داسے ناخبرہ کڑے دے لکہ چی ھڈو سہ شوے نہ وی. ایم ایس پہ ہسپتال کی زان لہ یو سو فیورٹ ملازمین ساتلی دی چی ھغی ورتہ سہ وائی ھغہ منی اؤ د ھغی پہ اشاروں چلیگی نو دہ داسے ایم ایس نہ بہ سہ توقع اوکی. سر بہ سہ خوگوم خو خڑے اوبہ دی اؤ ڑاندہ میان دی.

زمونگ صوبائی حکومت، ضلعی انتظامیہ اؤ مقامی عوامی نمائندگانو تہ دا درخواست دے چی پہ دے واقعہ سخت نہ سخت ایکشن واغستے شی اؤ دا نااہل ایم ایس دے فوری بدل کڑے شی زکہ چی پہ ہسپتال کی بے شمارہ مسلے دی خو موصوف ٹس نہ نا مس کیگی.

تپوس خو بہ ضرور کیگی

11/04/2023

سلامونہ صوابیوالو
اول حساب چانہ شروع کم وایئی راتہ شابہ

06/04/2023
دی سڑی ھم وئی ڈیر مال خوڑلی دا ریشتیا دی؟راتہ اوایئ چی حساب ای اوکم
05/04/2023

دی سڑی ھم وئی ڈیر مال خوڑلی دا ریشتیا دی؟
راتہ اوایئ چی حساب ای اوکم

04/04/2023

والے ٹیلران والے۔۔ پہ 800،900,1200,1300,1400,
دا حال دے۔زمونگہ دا ٹیلرانو توبہ۔۔۔

26/03/2023

صوابی محکمہ فوڈ٫پرائس کنٹرول اتھارٹی او ضلعی انتظامیہ90%ملازمین تہ دہ بازار نہ تازہ گوشت ٫فروٹ،سبزی او تازہ دودھ مفت میلاویگے۔۔نو آیا دا انتظامیہ والا لیونی دی چی غریب اولس د حق تپوس بہ کائے؟

دا دہ نوم سیف اللہ دے او پہ یارحسین کی قصابی کی او خواکی ورسرہ بل قصاب دے چی نوم یہ خان دے۔او خلکوں سرہ ڈیر زیاتی کی پا ...
25/03/2023

دا دہ نوم سیف اللہ دے او پہ یارحسین کی قصابی کی او خواکی ورسرہ بل قصاب دے چی نوم یہ خان دے۔او خلکوں سرہ ڈیر زیاتی کی پا 650 کلو او پستہ پا 800 ورکی او غٹ او نری پکی اوم کی ۔دا دی خلاف پوسٹ اوکے مونگ شکایتی کڑی دی خو ھیس فایدہ نہ کی
Swabi Toor Gull تور گل صوابی (WhattsApp)
+44745129257

Adresse

Swabi
Baar-Ebenhausen

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Swabi Toor Gul erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen