JUI Connect digital

JUI Connect digital All news and updates regarding JUI will be available on the 'JUI Connect' page."

13/01/2026

جمعیت علماء اسلام کا نیا ترانہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے سکرین پر کلک کرکے ریلیز کردیا
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI Digital Media Cell Punjab Rashid Mahmood Soomro Maulana Asad Mahmood M***i Fazli Ghafoor Hafiz Naseer Ahmad Ahrar Voice Of JUI Talagang Mahmood Soomro JUI Connect digital JUI KPK Salmàñ Àríf Jui Zia ul Rehman

تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ملک ریاض موگلہ  پروفیشنل گروپ کے سربراہ خواجہ آفتاب ایڈووکیٹ، ملک ریاض موگلہ ایڈ...
10/01/2026

تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ملک ریاض موگلہ پروفیشنل گروپ کے سربراہ خواجہ آفتاب ایڈووکیٹ، ملک ریاض موگلہ ایڈووکیٹ اور چوہدری غلام ربانی ایڈووکیٹ کو شاندار کامیابی پر اور ملک غلام اکبر ایڈووکیٹ کو صدر اور ملک خادم حسین ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
منجانب
مولانا مقصود احمد
امیر جمعیت علماء اسلام ضلع تلہ گنگ
جنرل سیکرٹری مولانا محمد انس
ڈاکٹر محبوب حسین جراح
صدر جے یو آئی بزنس فورم ضلع تلہ گنگ

22/12/2025

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI Digital Media Cell Punjab Rashid Mahmood Soomro Maulana Asad Mahmood JUI KPK M***i Fazli Ghafoor Hafiz Naseer Ahmad Ahrar Voice Of JUI Talagang Mahmood Soomro Salmàñ Àríf Jui JUI Connect digital

22/12/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان ، سینیٹر غفور حیدری ، جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف سمیت دیگر قائدین سٹیج پر جلوہ افروز
Hafiz Naseer Ahmad Ahrar M***i Fazli Ghafoor Maulana Asad Mahmood Rashid Mahmood Soomro JUI Digital Media Cell Punjab Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI KPK Mahmood Soomro Voice Of JUI Talagang

تحفظ مدارس دینیہ کانفرس کراچی لیاری۔ see more
22/12/2025

تحفظ مدارس دینیہ کانفرس کراچی لیاری۔ see more

20/12/2025

معہد الفقیر جھنگ:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رح کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI Digital Media Cell Punjab

معہد الفقیر جھنگ:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رح کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطا...
20/12/2025

معہد الفقیر جھنگ:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رح کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI Digital Media Cell Punjab

20/12/2025

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چکوال آمد اور میڈیا سے گفتگو
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI Digital Media Cell Punjab

یہ محض ایک رسمی پروگرام نہیں، بلکہ ڈیجیٹل دور میں فکری بیانیہ سازی کی جانب ایک اہم اور سنجیدہ پیشرفت ہے۔جہاں جدید میڈیا ...
20/12/2025

یہ محض ایک رسمی پروگرام نہیں، بلکہ ڈیجیٹل دور میں فکری بیانیہ سازی کی جانب ایک اہم اور سنجیدہ پیشرفت ہے۔

جہاں جدید میڈیا کی سمتیں، بدلتے تقاضے، مؤثر اور ذمہ دارانہ استعمال، تکنیکی مہارت، اخلاقی ضوابط اور JUI کے سیاسی و فکری بیانیے کی مضبوط ترویج کے حوالے سے
ماہرانہ لیکچرز، اسٹریٹجک گفتگو اور عملی تربیتی نشستیں منعقد ہوں گی۔

یہ پروگرام ڈیجیٹل اسپیس میں نظریاتی دنیا کے لیے ایک نیا معیار اور نیا ٹرینڈ متعین کرے گا۔
ان شاء اللہ، یہ ایک جامع، مؤثر اور یادگار تجربہ ثابت ہوگا۔

قائدِ ملتِ اسلامیہ بنگلہ دیش کی فضاؤں میں، ہیلی کاپٹر کے سفر کے دوران قرآنِ کریم کی تلاوت میں مستغرق ہونے کی یہ لازوال ت...
17/11/2025

قائدِ ملتِ اسلامیہ بنگلہ دیش کی فضاؤں میں، ہیلی کاپٹر کے سفر کے دوران قرآنِ کریم کی تلاوت میں مستغرق ہونے کی یہ لازوال تصویر، ایمان کی بلندیوں کی یاد دلاتی ہے۔ ♥️🌍
جامعۃ العسکریہ کے یاروں کو یہ آسمانی منظر شاید کچھ اجنبی لگے، مگر یہ تو اللہ کی طرف اڑان بھرنے کی نشانی ہے – سب کے لیے رہنمائی کا منبع!

آج کی سب سے خوبصورت فوٹو 🌿🥰
•🔵 آسمانی سکون
#فوٹوگرافی #تصویرِ_دن #فوٹوگرافر
یہ لمحہ، آسمانوں کی کشش اور تلاوت کی مٹھاس کا امتزاج ہے – شیئر کریں اور دل کی پرواز کو مزید بلند کریں! 📸✨
محبوب حسین تلہ گنگ

17/11/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان دامن برکاتہم العالیہ ڈھاکہ سے سلہٹ پہنچ گئے
#ক্বায়েদেজমিয়ত
#জমিয়ত #ক্বায়েদেজমিয়ত #উবায়দুল্লাহফারুক #ফজলুররহমান
#ফজলুররহমান #বিএনপি #নির্বাচন #ফজলুররহমান
#নির্বাচন #গকসু #শিবির


Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan M***i Fazli Ghafoor Rashid Mahmood Soomro Maulana Asad Mahmood Hafiz Naseer Ahmad Ahrar JUI Digital Media Cell Punjab

16/11/2025

سہروردی گراؤنڈ، ڈھاکہ بنگلادیش :

قائد ملتِ اسلامیہ، امامِ انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی انٹرنیشنل ختمِ نبوت کانفرنس میں آمد کی روح پرور جھلکیاں:

فضا تکبیر و رسالت کے نعروں سے گونج اُٹھی، علماء کرام اور شرکاء نے والہانہ عقیدت کے ساتھ استقبال کیا، اور کانفرنس کا ماحول غیر معمولی روحانی کیفیت سے بھر گیا


#জমিয়ত #ক্বায়েদেজমিয়ত #উবায়দুল্লাহফারুক #ফজলুররহমান
#ফজলুররহমান #বিএনপি #নির্বাচন #ফজলুররহমান
#নির্বাচন #গকসু #শিবির


Adresse

Berlin
10115

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von JUI Connect digital erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen