P T I Karariwala kalan

P T I Karariwala kalan impordad hakumat na manzoor

22/11/2024

پی ٹی ائی کے احتجاج کی وجہ سے ملن میرج ہال کی طرف سے راستہ بند کر دیا گیا ہے

23/08/2023

میں دیکھ رہا ہوں کہ صبح سے کچھ لوگ بلا وجہ پاک فوج پر تنقید کر رہے ہیں۔
‏ارے بھائی ڈولی میں پھنسے لوگوں کو نکالنا فوج کا کام نہیں بلکہ یہ کام ریسکیو ٹیم یا متعلقہ اداروں کا ہوتا ہے۔

‏پاک فوج کا کام تو حکومتیں بنانا اور گرانا، جو ان کے خلاف بات کرے اُسے اٹھانا، ہاوسنگ سوسائٹی بنانا، گھی، سیمنٹ، لوہے کی فیکٹریاں چلانا، سڑکوں کے ٹھیکے لینا اور بنک چلانا ہے۔

‏دنیا کی نمبر ون فوج پر تنقید کرنے کے بجائے اپنے علم میں اضافہ کریں اور مل کر نعرہ لگائیں۔
‏پاک فوج زندہ باد۔
‏کشمیر بنے گا پاکستان۔🇵🇰✌️

PTI JALSA in spain
24/04/2022

PTI JALSA in spain

22/04/2022

خود مختار پاکستان ریلی
24 اپریل دن 2 بجے۔
پلاسہ یونیورسیتات تا پلاسہ کاتالونیا۔

19/04/2022

‏یا رب مسلم لیگ ن والے بھائی بھی تیری ہی مخلوق ہیں انہیں بھی دماغ جیسی قیمتی نعمت
عطا فرما 🤲
آمین ثم آمین

16/04/2022

کراچی جلسے میں خالی کرسیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے جیو ٹی وی کا ایک رپورٹر کراچی سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا
😂😄🖐🖐

16/04/2022
کینیڈا میں عوام عمران خان کے لئیے بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانی نکلے ہیں -
16/04/2022

کینیڈا میں عوام عمران خان کے لئیے بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانی نکلے ہیں -

3 گھنٹے پہلے عمران خان🇧🇫 نے بیرون ملک پاکستانیوں🇵🇰 سے جلسہ جلوس پروگرام کیلئے مالی امداد مانگی۔۔3 گھنٹے بعد ابھی تک 18 ک...
16/04/2022

3 گھنٹے پہلے عمران خان🇧🇫 نے بیرون ملک پاکستانیوں🇵🇰 سے جلسہ جلوس پروگرام کیلئے مالی امداد مانگی۔۔
3 گھنٹے بعد ابھی تک 18 کروڑ فنڈ جمع ہوا_عالم اسلام کا اعتماد/ الحمداللہ✌😍

‏کراچی جلسہ سے ایک رات پہلے جلسہروک سکوں تو روک لوںاتنے آدمی تو دس جماعتیں  مل کرجلسے میں  اکڑھے نھی کر سکتے ‎
15/04/2022

‏کراچی جلسہ سے ایک رات پہلے جلسہ
روک سکوں تو روک لوں
اتنے آدمی تو دس جماعتیں مل کرجلسے میں اکڑھے نھی کر سکتے

چلیں اب  تھوڑا ہنس لیتے ہیں 😂
15/04/2022

چلیں اب تھوڑا ہنس لیتے ہیں 😂

Dirección

Barcelona
08019

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando P T I Karariwala kalan publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir