Zakarya khan yousafzai official

Zakarya khan yousafzai official Social Worker
Media person

ڈاگی بیدار زلمی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ صوابی ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی بیدار زلمی ٹیم ماہ رمضان میں غریب اور مستحق خاند...
11/02/2026

ڈاگی بیدار زلمی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ صوابی ۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی بیدار زلمی ٹیم ماہ رمضان میں غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کریں گے ، اگر آپ بھی ہمارے ساتھ اس کارخیر میں مدد کرنا چاہتے ہیں تو آئیے اپنا مال ہمیں عطیہ کی جیئے اور مستحقین کے کام آئیں ۔ اگر آپ ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں تو بھی نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
ایزی پیسہ نمبر۔
03464650523

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اس ماہ رمضان میں کسی غریب کا دستر خواں خالی نہ ہو مدد کریں پلیز۔
منجانب ڈاگی بیدار زلمی جنرل سیکرٹری۔

29/01/2026

Hair Transplant surgery results rabta number 03005442541

*ڈاگئ بیدار زلمی ویلفیئر آرگنائزیشن کے چھ سال مکمل، حلف وفاداری و سالانہ ایوارڈز کی شاندار تقریب کا انعقاد*صوابی (رپورٹ/...
15/12/2025

*ڈاگئ بیدار زلمی ویلفیئر آرگنائزیشن کے چھ سال مکمل، حلف وفاداری و سالانہ ایوارڈز کی شاندار تقریب کا انعقاد*

صوابی (رپورٹ/امتیازعلی یوسفزئ سے)
ڈاگئ بیدار زلمی ویلفیئر آرگنائزیشن کے قیام کے چھ سال مکمل ہونے پر *تقریبِ حلف وفاداری و سالانہ ایوارڈز* کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی *سی ای آر ڈی (سرڈ)* کے چیئرمین *جناب خان محمد* تھے، جبکہ صدارت *ڈاگئ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت شاہجہان خان* نے کی۔

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا۔ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض *سراج یوسفزئی* نے انجام دیتے ہوئے مہمانانِ گرامی کو خوش آمدید کہا۔ نو منتخب چیئرمین *حاجی فضل حسین* نے تنظیم کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی اور بانی *زکریا خان یوسفزئی* اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

تقریب میں نومنتخب کابینہ سے *جناب خان محمد* نے حلف لیا۔ خطاب کے دوران انہوں نے تنظیم کے فلاحی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ علاقے میں شعور و آگاہی اور سماجی خدمت میں اس تنظیم نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے تنظیم سے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی، خصوصاً *رزڑ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن* کے تحت 50 خواتین کو ہنر سکھانے کے پراجیکٹ کو سراہا۔

آخر میں بہترین کارکردگی پر مختلف سماجی تنظیموں کو ایوارڈز دیے گئے، جن میں *سسوا شیوہ، الخیر مانیری، ملکزو حجرہ، کرنل شیر بلڈ یعقوبی، درد آرگنائزیشن*ہمالیہ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز، شامل ہیں۔
*خان محمد، ڈاکٹر انعام، صحافی مصطفیٰ کمال،شاہد خان واپڈا اور شاہجہان خان* کو بھی خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا،
تقریب کے اختتام پر * ڈاگی بیدار زلمی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

ایک اور ایوارڈ دوستوں ؛ جیسا کہ اپ صاحبان کو معلوم ہے کہبیدار زلمی کے خدمات کو دیکھتے ہوئے اج الخیر تنظیم ، مانیری کی طر...
19/10/2025

ایک اور ایوارڈ
دوستوں ؛ جیسا کہ اپ صاحبان کو معلوم ہے کہ
بیدار زلمی کے خدمات کو دیکھتے ہوئے اج الخیر تنظیم ، مانیری کی طرف سے منعقدہ پروگرام " الخیر سلام خدمت ایوارڈ شو 2025 میں بیدار زلمی ویلفیئر فاؤنڈیشن کو ایوارڈ سے نوازا دیا گیا۔ پروگرام میں جنرل سیکرٹری زکریا خان یوسفزئی نے بھی شرکت کی ۔
ایوارڈ بیدار زلمی کے رضاکاروں کی خدمات کا اعتراف ہے۔ بیدار زلمی، الخیر تنظیم مانیری صوابی کا شکریہ ادا کرتے ہے اور اس اُمید کا اظہار کرتے ہے، کہ صوابی کی تنظیمات فلاحی کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرے گی۔ انشاءاللہ

د بل د ہوائی فائرنگ پہ گولی لگیدلی اجلان ماشوم د تپوس پہ موقع۔۔۔
23/09/2025

د بل د ہوائی فائرنگ پہ گولی لگیدلی اجلان ماشوم د تپوس پہ موقع۔۔۔

د ڈاگی یو غریب پلار بچی د بل چا د خوشحالی د ہوائی فائرنگ د وجی لگیدلی وو نن ئ آپریشن کامیاب شوو الحمدللہ دعاگانی ورتہ کو...
23/09/2025

د ڈاگی یو غریب پلار بچی د بل چا د خوشحالی د ہوائی فائرنگ د وجی لگیدلی وو نن ئ آپریشن کامیاب شوو الحمدللہ دعاگانی ورتہ کوے چی اللہ پاک ورلہ روغ صحت ورکی۔امین

17/05/2025

ڈاگی بیدار زلمی کا ایک اور کارنامہ
ڈاگئ بیدار زلمئ ویلفئیر آرگنایزیشن کی طرف سے شیر آمان کاکا کو 40000 ہزار روپے حوالہ کئے دو دن پہلے شیر آ مان کاکا نے شوہ اڈا بینگ سے 75000 ہزار نکلوالیے جب وہ گھر واپس آرہے تھے تو چوروں نے ان کا جیب کاٹا اور تمام پیسے لے اڑاے آج چیرمین صدر اور ممبران ڈاگی بیدار زلمی کی موجودگی میں مبلع 40000 ہزار روپے شیر آمان کاکا کے حوالے کیں۔۔

ڈاگئی بیدار زلمی ویلفئیر آرگنایزیشن کا کارنامہ۔تین دن پہلے مجھے محمد آصف آف ڈاگئی (UNICEF) اہلکار  نے کال کر کے کہا کہ م...
10/05/2025

ڈاگئی بیدار زلمی ویلفئیر آرگنایزیشن کا کارنامہ۔
تین دن پہلے مجھے محمد آصف آف ڈاگئی (UNICEF) اہلکار نے کال کر کے کہا کہ میرا بتھیجا کچھ ہفتوں سے سخت بیمار ہے بہت علاج کیا لیکن ٹھیک نہیں ہورہا اور اب ھم مردان میڈیکل کمپلیکس آئے ہے۔آپ ڈاکٹر کامران اسرار سے رابطہ کریں کہ ہمارے ساتھ تعاون کریں۔
میں نے ڈاکٹر کامران اسرار چلڈرن سپیشلسٹ کو کال کیا اور بچے کی علاج میں تعاون کیلئے کہا اس نے کہا مجھ سے ملے۔
تقریبا دو گھنٹے گزرنے کے بعد جب سارے ٹسٹ اور ایکسرے کیۓ گئے اور علاج شوروع ہوا تو ڈاکٹر کامران اسرار نے مجھے کال کرکے بتایا کہ بچہ اگر تھوڑی دیر سے پہنچتا تو جان بچانا ناممکن ہوتا اب بھی مشکل ہے لیکن ہم اپنی بھرپور کوشش کریں گے کہ اس ننھے جان کو بچایے۔
جب میں نے ڈاکٹر کامران سے اس کی بیماری کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کہ صوابی کے ڈاکٹرز چلڈرن اور میڈیکل سپیشلسٹ نے ان کے بخار سینے درد بدن درد الٹیاں اور نہ جانے کس کس چیز کا علاج کر رہے تھے اور
بچے کے پھیپڑوں میں پانی تھا
اور ڈاکٹرز کسی اور بیماری کا علاج کر رہے تھے جو کہ کم از کم پانچ ڈاکٹرز بمعہ الٹراساونڈ سپیشلسٹ نے علاج کیا تھا اور ڈائیگنوز نہیں کر پارہے تھے۔
آج بچے کا ہسپتال میں چھوتا دن ہے اور آصف کے مطابق دن دگنی رات چگنی صحت بہتری کی جا نب گامزن ہے۔
ہماری ایک کال پر ایک بچے کی زندگی بچ گئی اس سے ہمارے اور ہمارے تنظیم کیلئے اور زیادہ خوشی کی اور بات کیا ہوسکتی ہیں
اللہ پاک ڈاکٹر کامران اسرار چلڈرن سپیشلسٹ آف یارحسین کو جنت میں اعلی مقام عنایت فرمائیں جس نے اس بچے کی زندگی بچانے میں اپنے پیشے سے انصاف کیا۔

پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ کبھی کبھی اپ کی معمولی نیکی کسی کی جان بچا سکتی ہے

ڈاگئی بیدار زلمی کا ایک اور کارنامہ.ڈاگئی اور مضافات میں غریبوں اور مستحق لوگ جن کے گھروں میں پہلے سے پانی کا بورنگ نہیں...
14/04/2025

ڈاگئی بیدار زلمی کا ایک اور کارنامہ.
ڈاگئی اور مضافات میں غریبوں اور مستحق لوگ جن کے گھروں میں پہلے سے پانی کا بورنگ نہیں تھا .اج سے ان کا سروے شروع ہوا انشاءاللہ تعالی بہت جلد ان کے بورنگ کا کام شوروع کیا جائیگا.منجانب ڈاگئی بیدار زلمی.

03/04/2025

تحصیل رزڑ ڈاگئ متھرہ سے تعلق رکھنے والے غریب خاندان سے سردار علی نامی نوجوان سے گزشتہ روز عید سے پہلے رمضان میں گھاس کٹائی مشین نے ایک ہاتھ کٹوئی ہے۔ جو کہ بہت غریب ہے اور 6 بچے بھی ہیں۔ گھر کا واحد بندہ ہے کمائی والہ کوئی نہیں۔ اگر کوئی بھی بھائی اللہ پاک کے رضا کے خاصر ان کے ساتھ مدد کرناچاہتے ہوں تو نیچے دیۓ گیۓ ایزی پیسہ نمبر پر ان کے ساتھ مدد کریں شکریہ۔۔ ایزی پیسہ نمبر ان کا اپنا ہے۔ ویوڈیوز ثواب کے خاطر اگے شیئر کریں۔۔۔03339459276 ایزی پیسہ نمبر۔۔

ڈاگئی بیدار زلمی زندہ بادڈاگئی بیدار زلمی نے ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں 200 گھرانوں میں رمضان پیکیج تقسی...
10/03/2025

ڈاگئی بیدار زلمی زندہ باد

ڈاگئی بیدار زلمی نے ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں 200 گھرانوں میں رمضان پیکیج تقسیم کیا گیا۔جس میں اٹا۔گھی دالیں۔کھجور۔بیسن چاول شامل تھی۔
تصویریں نہ نکالیں تاکہ کسی کی دل ازاری نہ ہو۔
اللہ تعالی اس کو ہمارے لئے ثواب کا زریعہ بنا دیں۔

27/01/2025

ڈاگئ یونین کونسل کی عمارت کی خستہ حالی،
خوبصورت عمارت ، کھنڈر بن گیا ۔

اور عوامی نمائندگان کی بے حسی
ذمہ دار کون۔۔۔۔۔

Adresse

23340, Nouvelle-Aquitaine
Gentioux
23340

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Zakarya khan yousafzai official publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager