Salman Arain

Salman Arain Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Salman Arain, Service social, Hérouville-Saint-Clair.

CEO of  Ghafoori foods & foods chemicals Pvt LTD Qasir Shehbaz Arain was nominated for the Peace Award by Human Rights I...
09/09/2026

CEO of Ghafoori foods & foods chemicals Pvt LTD Qasir Shehbaz Arain was nominated for the Peace Award by Human Rights International. On 6th September 2026, he was honored with this award. On this occasion, the Assistant Commissioner, Deputy Commissioner, SSP, SHO, the Focal Person of the Government of Pakistan, and the Focal Person of the Chief Minister were also present.

گریٹ آرائیں فیملی سہنہ گجرات  کیپٹن چوہدری کامران احمد اور ونگ کمانڈر چوہدری احسان احمد ۔ آپ برصغیر کے پہلے مسلمان ڈسٹرک...
07/09/2026

گریٹ آرائیں فیملی سہنہ گجرات
کیپٹن چوہدری کامران احمد اور ونگ کمانڈر چوہدری احسان احمد ۔ آپ برصغیر کے پہلے مسلمان ڈسٹرکٹ کمشنر آف پولیس (DCP) چوہدری احمد خاں سہنہ مرحوم کے پوتے ہیں۔
سہنہ تحصیل کھاریاں میں آرائیں برادری کا ایک بڑا گاؤں ہے۔
سہنہ تعلیم کے میدان میں پورے علاقے میں منفرد مقام رکھتا ہے۔
اس گاؤں کے افراد کی بڑی تعداد پاکستان کی آرمڈ فورسز بطور آفیسرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔اور دیگر سرکاری محکموں میں بھی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمیاں علی حیدر آرائیں ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی والدہ قدسیہ بانو جو کہ جسٹس میاں ...
06/09/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میاں علی حیدر آرائیں ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی والدہ قدسیہ بانو جو کہ جسٹس میاں محمد جہانگیر (مرحوم) کی اہلیہ ہیں انتقال کر گئیں اور اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔

05/09/2026
🚨 لاہور میں آرائیں برادری کے ساتھ مبینہ ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں! 🚨لاہور کو آرائیں برادری کا اہم مرکز اور گڑھ سمج...
03/09/2026

🚨 لاہور میں آرائیں برادری کے ساتھ مبینہ ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں! 🚨

لاہور کو آرائیں برادری کا اہم مرکز اور گڑھ سمجھا جاتا ہے، مگر افسوس کہ لیسکو سب ڈویژن رانا ٹاؤن لاہور میں ایک شریف شہری کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی زیادتی انتہائی تشویشناک ہے۔

میاں محمود احمد، رہائشی احمد ہاؤسنگ اسکیم، گزشتہ 3 سال سے کرائے پر رہائش پذیر ہیں اور ان کے بجلی کے بل باقاعدگی سے ادا ہوتے رہے ہیں۔ ان کے مطابق پہلے 50 ہزار روپے کا ڈٹیکشن بل عائد کیا گیا، جو ادا کرنے کے بعد میٹر بحال کروایا گیا۔ لیکن چند ہی دن بعد مزید 1 لاکھ 50 ہزار روپے کا بل بنا کر تھانہ ہنجروال میں FIR نمبر 3169/26، دفعہ 462-J PPC کے تحت مقدمہ درج کروایا گیا اور انہیں گرفتار کروا دیا گیا۔

❗ سوال یہ ہے کہ اگر پہلے رقم وصول کرکے میٹر بحال کیا گیا تھا تو چند دن بعد دوبارہ اتنی بڑی رقم کا بل اور مقدمہ کیوں؟

ہم چیف ایگزیکٹو لیسکو، وفاقی وزیر توانائی اور متعلقہ اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کا فوری اور غیر جانبدارانہ نوٹس لیا جائے، تمام ریکارڈ کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور اگر کسی اہلکار کی جانب سے اختیارات کا ناجائز استعمال ثابت ہو تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

ہم کسی فرد یا ادارے کے خلاف نہیں، بلکہ حق، انصاف اور قانون کی بالادستی کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔

🤝 آرائیں برادری سمیت تمام انصاف پسند شہریوں سے اپیل ہے کہ اس آواز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ یہ معاملہ اعلیٰ حکام تک پہنچے اور متاثرہ شہری کو انصاف مل سکے۔

ظلم کے خلاف خاموشی نہیں، حق کے لیے آواز ضروری ہے۔





03/09/2026

Send a message to learn more

ظالم قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائےإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَشاہپور جہانیاں میں بگھیا برادری اور ارائیں...
03/09/2026

ظالم قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شاہپور جہانیاں میں بگھیا برادری اور ارائیں برادری کے درمیان گزشتہ رات ایک معمولی بات پر جھگڑا ہوا، جس کے دوران مبینہ طور پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ارائیں برادری کے اکبر ارائیں شدید زخمی ہو گئے، جنہیں تشویشناک حالت میں نواب شاہ منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔
اس افسوسناک واقعے پر ارائیں برادری گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتی ہے اور حکومت، پولیس اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔
ہم مقتول کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم اکبر ارائیں کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Adresse

Hérouville-Saint-Clair
14200

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Salman Arain publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager