Nadra Europe

Nadra Europe We are one stop solution for all types of legal works regarding Passport and ID card renewal for Pakistani residents in Europe.

یورپ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو حکومت پاکستان پاسپورٹ جاری نہیں کرے گا،نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطاب...
12/06/2024

یورپ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو حکومت پاکستان پاسپورٹ جاری نہیں کرے گا،نوٹیفکیشن جاری،
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ پاکستان کی جانب سے یورپ میں مختلف سفارت خانوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ریفیوجی لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کیاجائے ، وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ کو ہدایات جاری کردیں، وزارت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ ایسے تمام پاکستانی جو کسی بھی بنیاد پر دوسرے ممالک میں پناہ لیں گے، ان کو پاسپورٹ نہیں ملے گا، ایسے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کردیے جائیں گے اور ان کی دوبارہ تجدید بھی نہیں کی جائے گی، واضح رہے غیر قانونی طریقے سے یورپ آنیوالے پاکستانی پیپروں کے حصول کیلئے ریفیوجی ڈیمانڈ کرتے ہیں جس میں بتایا جاتا ہے کہ انکی جان کو پاکستان میں خطرہ ہے یا پاکستان کے حالات انہیں وہاں رہنے کی اجازت نہیں دیتے یا پھر دشمنی کی بناء پر ریفیوجی ڈیمانڈ کی جاتی ہے لیکن اب ایسے پاکستانیوں کیلئے حکومت پاکستان کی جانب سے سخت اقدام اٹھایا گیا ہے، یورپ میں اکثر پاکستانیوں نے حکومتی اقدام کو قابل تعریف جبکہ اکثر پاکستانیوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

24/10/2023

خوشخبری
پاکستانی پاسپورٹ کا لیمینیشن پیپر آ گیا ہے پاسپورٹ پرنٹنگ شروع

11/10/2023

پا کستا نی پاسپورٹ کے اجرا کا بحران جن لوگوں کے پا سپورٹ جمع ہیں وہ انتظا ر کریں شکریہ

سیالکوٹ کے کسی بھائی کا سپین کا کارڈ ہے ۔جس کسی کا بھی کارڈ ہو وہ پاکستان میں اس نمبر پر رابطہ کر کے لے سکتا ہے۔      86...
12/08/2023

سیالکوٹ کے کسی بھائی کا سپین کا کارڈ ہے ۔جس کسی کا بھی کارڈ ہو وہ پاکستان میں اس نمبر پر رابطہ کر کے لے سکتا ہے۔ 8602147 0305

کسی بھائی کا شناختی کارڈ  ملا ہۓ اگر کوئی بھا ئی کو جانتا ہو تو میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرے شکریہ0033753450225📱
05/08/2023

کسی بھائی کا شناختی کارڈ ملا ہۓ اگر کوئی بھا ئی کو جانتا ہو تو میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرے شکریہ
0033753450225📱

28/07/2023

Nadra Polio Certificate is Compolsory For Travel From Pakistan

30/04/2023
سفارتخانہ پاکستان فرانس ، یونیسکو پیرس کے تعاون سے تمام اشیاء فوری طور پر ترکی بھجوائے گا۔ زلزلے سے متاثرہ ترک عوام کی م...
10/02/2023

سفارتخانہ پاکستان فرانس ، یونیسکو پیرس کے تعاون سے تمام اشیاء فوری طور پر ترکی بھجوائے گا۔
زلزلے سے متاثرہ ترک عوام کی مدد کے لئے فوری طور پر
آپ مندرجہ ذیل اشیاء عطیہ کرسکتے ہیں۔
گرم کمبل
جیکٹس ، سوئٹر ، کوٹ
موسم سرما کے شوز/ جرابیں/ دستانے
استعمال شدہ اشیاء وصول نہیں کی جائیں گی۔
آپ کی عطیہ کی گئی اشیاء سفارتخانہ پاکستان فرانس برادر ملک ترکی کے سفارتخانہ اور یونیسکو پیرس کی مدد سے فوری طور پر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں پہنچائے گا۔
پاکستان بزنس فورم کا ٹاسک ہے کہ کمیونٹی کے مخیر حضرات ، ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہفتہ شام تک بارہ سو کمبل اکٹھے کئے جائیں۔ کمبل کا عطیہ کرنے والے حضرات پاکستان بزنس فورم فرانس کے حاجی محمد اسلم چوہدری ، سردار ظہور اقبال ، محمد ابراہیم ڈار ، یاسر خان ، صاحبزادہ عتیق الر حمن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
06 03 39 61 88
06 67 13 13 75
06 23 24 34 24
07 62 67 39 60

مسجد پیری فیت کے ذمہ داران بھی ترک عوام کی مدد کے لئے ضروری اشیاء اکٹھی کررہے ہیں
آپ سبط مزمل سے رابطہ کرسکتے ہیں
+33 6 77 48 13 92

مسجد فلاح دارین گارج لے گونس کے ذمہ داران بھی ترک اور شام کے متاثرہ عوام کی مدد کے لئے ترک کمیونٹی کے ساتھ مل کر عطیات اور اشیائے ضرور یہ اکٹھی کررہے ہیں، آپ ان سے مسجد فلاح دارین میں رابطہ کرسکتے ہیں۔
بہت شکریہ

24/11/2022

پیرس:گذشتہ 2 سال سے بند چارلس ڈیگال ائیرپورٹ کا ٹرمینل 1 یکم دسمبر سے کھول دیا جائے گا، ٹرمینل 1 کنسٹرکشن کی وجہ سے بند تھا، تمام مسافر ائیرپورٹ جانے سے پہلے ٹرمینل کے بارے معلومات لیکر ائیرپورٹ جائیں۔شکریہ

پیرس میں پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال؛نظام زندگی درہم برہم پیرس کے بڑے اسٹیشن  Gare du nord میں ٹرینوں کی کمی کی وجہ سے لوگ گ...
19/10/2022

پیرس میں پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال؛نظام زندگی درہم برہم
پیرس کے بڑے اسٹیشن
Gare du nord
میں ٹرینوں کی کمی کی وجہ سے لوگ گھتم گھتا
ایک دوسرے کے اوپر چڑھ دورے
پینشن اصلاحات کیخلاف مہنگائی کے خلاف زندگی کے تمام شعبے ہڑتال میں اپنا حصہ ڈال چکے ہیں مگر حکومت ٹس سے مس ہونے کیلئے تیار نہیں۔
پیرس ریلوے اسٹیشنز پر پوسٹرز آویزں کیے گئے کہ ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کل کو بھی جاری رہے گئی-

Adresse

99 Avenue Paul Vaillant Couturier
La Courneuve
93120

Téléphone

+33753450225

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Nadra Europe publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager