Usman Gondal Bhacharana

Usman Gondal Bhacharana معجزوں کے دروازے صبر کی چابی سے کھلتے ہیں۔ 💯

08/07/2026

وائرل کر اس ویڈیو کو

مضبوط کردار کے لوگ شکاتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں۔
28/06/2026

مضبوط کردار کے لوگ شکاتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں۔

28/06/2026

یورپ میں شدید گرمی۔صرف فرانس میں ایک ہفتے میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک۔ فرانس ہیلتھ ایجنسی کا بیان

11/06/2026

بلوچستان میں بھی عوام ظالم اور جابر نظام کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی ،

11/06/2026

راولاکوٹ در یک عیدگاہ گروانڈ
کے تازہ مناظر !!

11/06/2026

میر پور کے مقام پر پولیس اور کشمیروں میں شدید لڑاہی

11/06/2026

کشمیریوں کو جتنا مارو گے اتنی انکی تعداد بڑھتی جائے گی۔۔

11/06/2026

لاکھوں افراد راولاکوٹ میں جمع ہیں ان کے جذبے کو شکست نہیں دی جا سکتی

11/06/2026

برطانیہ میں کشمیری راولاکوٹ اور کوٹلی کے شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر رو پڑے ۔

11/06/2026

پرسوز مناظر : راولاکوٹ میں اسی میدان میں آج صبح لوگوں کو گولیاں ماری گئیں تھیں اور اب رات گئے ہزاروں افراد اسی میدان میں " ازان " دے کر اپنے رب کو پکار رہے ہیں اور مدد کی درخواست کر رہے ہیں

Adresse

Paris

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Usman Gondal Bhacharana publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager