Mera Kashmir

Mera Kashmir میرہ کشمیر جنت نظیر ❤️❤️ 💪

29/08/2026

🇵🇰🚨🇧🇫 پاکستان سے بھی سابق کرکٹرز نے آواز اٹھانا شروع کر دی ہے

*مُجھے پتہ ہے عمران خان ہار ماننے والا بندہ نہیں ہے، وہ ایک ایماندار آدمی ہے، اُسے باہر نکالیں*

*جاوید میانداد جذباتی ہو گئے*

انتہائی  افسوسناک 🥲 دھمن   فورسیز کی فائرنگ سے حفیظ صاحب کی شہادت کنفرم ہو چکی ہے اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین۔
25/08/2026

انتہائی افسوسناک 🥲
دھمن فورسیز کی فائرنگ سے حفیظ صاحب کی شہادت کنفرم ہو چکی ہے اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین۔

جیسے مرشد کے ساتھ کیا تھا آج طلبہ نے تمھارے ساتھ کر دیا ایک دن یزید وقت کا گریبان بھی پکڑا جائے گا انشاءاللہ
24/08/2026

جیسے مرشد کے ساتھ کیا تھا آج طلبہ نے تمھارے ساتھ کر دیا
ایک دن یزید وقت کا گریبان بھی پکڑا جائے گا انشاءاللہ

چپیڑ چپیڑ پہ لکھا ہے کھانے والے کا نام ،*آج دل گارڈن گارڈن ہے*✊
24/08/2026

چپیڑ چپیڑ پہ لکھا ہے کھانے والے کا نام ،

*آج دل گارڈن گارڈن ہے*✊

23/08/2026

یہ منظر واقعی دل چھو لینے والا ہے—سلیمان خان نے پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران شرٹ پر “FREE IMRAN KHAN” لکھ کر اپنی آواز دنیا تک پہنچا دی۔ ❤️🇵🇰

23/08/2026

I got over 560 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

22/08/2026

کوٹلی میں باری نفری داخل ہونے کی اطلاعات بلیک آوٹ کرنے کی تیاریاں

سفید کلر کی لینڈ کروزر تھی 🥹❤
20/08/2026

سفید کلر کی لینڈ کروزر تھی 🥹❤

20/08/2026

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال لانے کی ایک اور ویڈیو، عمران خان کو سخت سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے روانہ کیا گیا، اسکواڈ میں اسلام آباد پولیس، ایمبولینس اور ریسکیو 1122 کی گاڑیاں شامل ہیں، عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان اور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان بھی ہمراہ ہیں

Address

Birmingham

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share