Dr Zain Pirzada

Dr Zain Pirzada Elder son of pir mazhar hussain (manganishareef)
Consultant Gynaecologist
Owner and Director at Gynae Hospital Trust Jhang
Doctor, Traveller and darvesh

Dr Zain Pirzada (Astana Alia Mangani Shareef Tehsil and District Jhang)

04/08/2026
30/07/2026

الحمدللہ

علامہ مولانا تسلیم شاہد قادری صاحب، جامع احمدپور سیال نے گائنی ہسپتال ٹرسٹ، جھنگ کا دورہ فرمایا۔ اس موقع پر ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر زین العابدین پیرزادہ نے انہیں ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کروایا۔

دورے کے دوران علامہ صاحب نے نئی قائم شدہ چلڈرن نرسری سمیت ہسپتال کے دیگر شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی جدید طبی سہولیات اور معیاری خدمات کو سراہا۔

آخر میں علامہ صاحب نے گائنی ہسپتال ٹرسٹ، جھنگ کی مزید ترقی، کامیابی اور اس کارِ خیر میں برکت کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔

اللہ تعالیٰ علامہ صاحب کے علم و عمل میں مزید برکت اور اضافہ عطا فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق دے، اور گائنی ہسپتال ٹرسٹ کو انسانیت کی خدمت کے اس مشن میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

جزاکم اللہ خیراً

28/07/2026

Plz Subscribe our Gynae Hospital page. JazakALLAH

براہِ کرم گائنی ہسپتال کا آفیشل پیج ضرور فالو اور سبسکرائب کریں۔

آپ کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے قیمتی ہے۔

جزاکم اللہ خیراً

Address

36 Priorygate Way
Birmingham

Telephone

+923102266941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zain Pirzada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Dr Zain Pirzada:

Shortcuts

Share