Zahid Parvez

Zahid Parvez PTI for a brighter future of our generations to come!

05/10/2025

کشمیر جل رہا تھا اور ہمارا مسخرا فارم سنتالیس کا وزیراعظم امریکہ اور لندن کی سیریں کر رہا تھا!

27/05/2025
18/01/2025

اب القادر یونیورسٹی میں مریم نواز کی شخصیت پر ریسرچ کی جاۓ گی۔ آپکے خیال میں مریم نواز صاحبہ کی زندگی کے کون کونسے چپٹرز پر ریسرچ ہونی چاہیے ؟

17/01/2025

پاکستان میں دو قومیں آباد ہیں جن کا رہن سہن تحزیب اور قانون بالکل مختلف ہیں ۔ یہ دو قومیں فوجی اور سویلین کہلاتی ہیں اور یہی دو قومی نظریہ ہے۔

14/01/2025

اگر میں نون لیگ کا سپورٹر ہوتا تو بڑی مشکل میں ہوتا ۔ کیسے بڑے بڑے جھوٹوں کو کور کرتا۔ ایون فیلڈ کا کیا جواب دیتا۔ میں تو شرم سے ہی مر جاتا! اللہ تیرا شکر

10/01/2025

ہمارا باورچی کرکٹ معشیت اور سیاست پر بڑا اچھا تبصرہ کرتا ہے بس اسے چاۓ بنانا نہیں آتی۔
غیر سیاسی پوسٹ !

05/01/2025

قیدی ۸۰۴ نے وہ قرض بھی ادا کر دیے جو اس پر واجب بھی نہ تھے ۔

05/01/2025

ریاست جونا گڑھ اور ریاست کشمیر کے 48-1947 کے حالات کا تقابلی جائزہ لیں تو پاکستانی فوج کا کشمیر میں داخل ہونا وقت کی اہم ترین ضرورت تھی لیکن پاکستانی فوج کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل گریسی نے حکومت پاکستان کے حکم پر عمل کرنے سے انکار کر دیااور اس انکار کا سلسلہ آج تک جاری ہے۔ ظاہری حکومت کسی کی بھی ہو لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ فوج حکومت پاکستان کے احکامات اپنے بوٹ کی نوک پر بھی نہیں رکھتی اور احکامات وہیں سے لیتی ہے کہاں سے جنرل گریسی لیتے تھے اور کشمیریوں کو آج وہیں سے حکم ہے کہ وہ آج یوم حق خودارادیت کا دن منائیں ۔
اعلان حتم ہوا!

02/01/2025

توں نے جو غم دیے وہ خوشی سے لیے
تجھ کو دیکھا نہیں پھر بھی سجدے کیے
اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا
بندگی میرے گھر سے کہاں جاۓ گی ۔ کاپیڈ

29/12/2024

مبینہ طور پر ریٹائیرڈ آرمی چیف پرویز مشرف نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پچپن ہزار امریکی ڈالروں کے حوص امریکی سی آئی اے کو بیچا۔

کیوں؟

26/12/2024

اگر انصاف ہو تو سزا دینے والی فوجی عدالت خود ہی عمر قید کی حقدار ہے!

Address

Birmingham
B112NB

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Parvez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Zahid Parvez:

Share

Category