24/04/2023
انا للہ وانا الیہ راجعون
پی ٹی آئی برطانیہ کے انفارمیشن سیکرٹری اور نیا دن ٹی وی کے ڈائریکٹر فہیم ملک صاحب کے بھائی ڈاکٹر وسیم ملک کا مانچسٹر میں انتقال ہو گیا ہے اللہ تعالٰی انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
انکی نمازہ جنازہ آج بروز پیر 24 اپریل کو 2 بجے مانچسٹر سینٹرل مسجد میں ادا کی جائے گی