PtiTiger force

PtiTiger force Allah is great

20/03/2026
20/03/2026

اگر ہمیں موجودہ دور میں اپنی مسلمانی کا کوئی ٹھوس ثبوت پیش کرنا پڑے تو سوائے "ختنہ" کے ہمارے پلے کچھ بھی نہیں ہے

مستنصر حسین تارڑ

18/03/2026

Sub cards

18/03/2026

Mian sb

11/03/2026

کورونا میں بھی جب کاروبار بند تھے دنیا بند تھی ایک شخص مہنگائی سے بچا گیا تھا پیٹرول مہنگا ہونے سے بچا گیا تھا لوگوں کو سہولتیں دے رہا تھا اور وہ اکیلا تھا
آج چالیس سال حکومت کرنے والے تجربہ کار جو اکٹھے ہیں باقی نظام بھی ساتھ ہے قوم کا کیا حال کر رہے آپکے سامنے ہے کہنے کی ضرورت ہی نہیں ہے

06/03/2026

پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام پر ڈرون حملے کے مترادف ہے۔ پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر مزید بوجھ ڈالنا حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ حکمران اپنے آقاؤں کو خوش اور شاہانہ اخراجات بند کریں اور غریب عوام کا جینا دوبھر کرنے کے بجائے ریلیف دیں۔ یہ ظالمانہ فیصلہ فوری واپس لیا جائے۔

04/03/2026

ایران کا پارہ مکمل گھوما ہوا ہے جہاں دل کرتا ٹھوکتا ہے
خلیج والوں کو تو مندر کا گھنٹہ سمجھا ہے ہر دس منٹس بعد بجا رہا ہے 🇮🇷❤

Address

F8
London Borough Of Islington

Telephone

+923335042552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PtiTiger force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to PtiTiger force:

Share