Anjuman sadat

Directions Website

Anjuman sadat we are here to serve saddat. our purpose is to unite all saddat from all over the world and helps sa

20/10/2026
🖤 یا عباس صلوات اللہ علیہہ — وفا کا روشن نشان 🖤کربلا کے روضوں میں عشق کی روشنی،اور دل میں بس ایک ہی صدا۔۔۔ ❤️‍🩹یا عباس ص...
18/10/2026

🖤 یا عباس صلوات اللہ علیہہ — وفا کا روشن نشان 🖤

کربلا کے روضوں میں عشق کی روشنی،
اور دل میں بس ایک ہی صدا۔۔۔ ❤️‍🩹

یا عباس صلوات اللہ علیہہ 🖤
یا حسین صلوات اللہ علیہہ 🖤
یا علی صلوات اللہ علیہہ ❤️

بین الحرمین کی فضاؤں میں جب محبتِ اہلِ بیتؑ کا چراغ جلتا ہے،
تو دل خود بخود کربلا کی طرف کھنچ جاتا ہے۔ 🌹

سلام ہو اُس وفا پر،
سلام ہو اُس علمدار پر،
سلام ہو مولا عباس صلوات اللہ علیہہ پر۔ 🤲🏻

اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وآلِ محمد 🤍

#کربلا #عاشوراء
— feeling loved in Emilia-Romagna.

گجر اخوت انٹرنیشنل کے بزرگوں اور تمام ممبران کی جانب سے جناب سید عمار حیدر ٹیپو شاہ صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں Syed T...
18/10/2026

گجر اخوت انٹرنیشنل کے بزرگوں اور تمام ممبران کی جانب سے
جناب سید عمار حیدر ٹیپو شاہ صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
Syed Tipu Shah Advöcate
— with Syed Tipu Shah Advöcate at ‎Gujrat City - "گجرات شہر "‎.

بہا  کے  آنکھ  سے  نہرِ   فرات  اشکوں  کیمیں دے رہا ہوں مسلسل زکوٰۃ  اشکوں کییہ عام ہجر  نہیں  کربلائے ہجر  ہے  دوستاسی ...
09/10/2026

بہا کے آنکھ سے نہرِ فرات اشکوں کی
میں دے رہا ہوں مسلسل زکوٰۃ اشکوں کی

یہ عام ہجر نہیں کربلائے ہجر ہے دوست
اسی کے ہاتھ ہے موت و حیات اشکوں کی

کسی کا غم مجھے انعام کر دیا گیا تھا
وگرنہ کس پہ کھلی ہیں صفات اشکوں کی

بُلا لیا مجھے اپنی طرف ہنسی نے تری
ابھی میں سننے ہی والا تھا بات اشکوں کی

وگرنہ آنکھ کے دوزخ میں جل رہے ہوتے
تمہارے غم سے ہوئی ہے نجات اشکوں کی

میں کب کا لوٹ کے مسجد سے آ گیا تسنیم
نماز جاری ہے بعد از صلوۃ اشکوں کی

سید تسنیم حیدر لندن

Address

London Colney

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman sadat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Sponsored

Share

Category