NextGen Pakistan

NextGen Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NextGen Pakistan, Social service, London.

12/05/2026

پاکستان میں آج سے ایک ہفتے تک انٹرنیٹ کی رفتار سست رہنے کا امکان ہے۔

Iran’s FM Araghchi holds meeting with CDF Field Marshal Asim Munir as well as Deputy Prime Minister and Foreign Minister...
24/04/2026

Iran’s FM Araghchi holds meeting with CDF Field Marshal Asim Munir as well as Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar in Islamabad.

17/04/2026

دنیا میں اس وقت 195 ملک ہیں جن کی نیوز ہیڈ لائن کا آغاز پاکستان کا نام لے کر ہوتا ہے
اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں جو اتنی عزت ملی❤️

Prime Minister Shehbaz Sharif meets Crown Prince and Prime Minister of Kingdom of Saudi Arabia, Prince Mohammed bin Salm...
16/04/2026

Prime Minister Shehbaz Sharif meets Crown Prince and Prime Minister of Kingdom of Saudi Arabia, Prince Mohammed bin Salman, in Jeddah.

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
15/04/2026

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقاتوزیر اعظم نے دونوں فریقین کی جانب سے تعمیری مذاکرات کے آغاز ...
11/04/2026

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقات
وزیر اعظم نے دونوں فریقین کی جانب سے تعمیری مذاکرات کے آغاز کو سراہا

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ عاضی جنگ بندی کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج اس...
11/04/2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ عاضی جنگ بندی کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، ان کے ہمراہ جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اچھی ٹیم بھیجی ہے، چوبیس گھنٹے میں مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کا پتہ چل جائے گا۔

ایرانی وفد کی سربراہی اسپیکر محمد باقر قالیباف کررہے ہیں، وفد میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں۔

ایرانی اسپیکر باقر قالیباف میناب اسکول کے شہید بچوں کے بستے بھی اپنے ساتھ لے کر اسلام آباد پہنچےدل دہلا دینے والی تصاوی...
11/04/2026

ایرانی اسپیکر باقر قالیباف میناب اسکول کے شہید بچوں کے بستے بھی اپنے ساتھ لے کر اسلام آباد پہنچے

دل دہلا دینے والی تصاویر۔۔۔۔۔

Pakistan pakistan everywhere 🇵🇰🇵🇰🇵🇰امریکی صدر ٹرمپ اور ایران  نے دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کی پاکستانی تجویز پر رضا مندی ظ...
08/04/2026

Pakistan pakistan everywhere 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

امریکی صدر ٹرمپ اور ایران نے دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کی پاکستانی تجویز پر رضا مندی ظاہر کردی۔
ان کا کہنا تھا ’فوری جنگ بندی باہمی ہو گی۔ ہمیں ایران کی طرف سے 10 نکاتی تجویز موصول ہوئی ہے جو ہمارے خیال میں مذاکرات کی عملی بنیاد ہے۔‘
صدر ٹرمپ نے مزید کہا ’ فوری جنگ بندی کا معاہدہ ایران کے آبنائے ہرمز کو مکمل اور فوری کھولنے کے معاہدے پر منحصر ہے۔‘
دوسری طرف ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کی طرف سے یہ اعلان کرتا ہوں کہ اگر ایران پر حملے روک دیے جائیں تو ہماری مسلح افواج بھی اپنی دفاعی کارروئیاں روک دیں گی۔

NEWS| The Ramadan crescent 🌙 has been sighted in 🇸🇦 Saudi Arabia. 1st Ramadan will be on Wednesday, Feb 18, 2026.
17/02/2026

NEWS| The Ramadan crescent 🌙 has been sighted in 🇸🇦 Saudi Arabia. 1st Ramadan will be on Wednesday, Feb 18, 2026.

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NextGen Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category