Tanveer Ahmed pti uk

Tanveer Ahmed pti uk Senior Leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf UK | Political & Social Activist | Voice for Democracy, Justice & Human Rights.

14/06/2026

‏آج پاکستان میں اگر کوئی اپنی شکایت درج کروانا چاہتا ہے، اپنے دل کا درد اپنے بڑوں سے بانٹنا چاہتا ہے، اپنی آواز بلند کرتا ہے اس ظلم کے خلاف جو اس کے ساتھ ہو رہا ہے بحیثیتِ ایک شہری، تو اسے غدار کیوں کہا جاتا ہے؟
�ہر وہ شہری جو اپنی حق حلال کی کمائی سے اپنے ملک میں رہنا چاہتا ہے، اپنی ضرورتوں کے بوجھ تلے بھی برداشت کر رہا ہے، ملک سے بھاگ نہیں رہا، اپنے وطن کی محبت میں سب کچھ سہہ رہا ہے، وہی محبِ وطن ہے، غدار نہیں۔

حنا خواجہ بیات

13/06/2026

سفیر امن مراد سعید کی کال پر مٹہ چوک سوات میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہاری یکجہتی کے لئے، ملک میں جاری فسطائیت، لاقانونیت اور مہنگائی کے خلاف بھرپور احتجاج۔

13/06/2026

آپ سب کو بتا دو کہ عنقریب میرا اور آپ کا کپتان پوری قوت کے ساتھ واپس آ رہا ہے، اور ہر ایک ظلم کا بدلہ لیا جائے گا، آکاش وانی تیار رہیں تم نے جو ہماری خواتین کے ساتھ کیا ہم نے سہہ لیا مگر تم سہہ نہیں پاؤ گی!!!

13/06/2026

سسٹم کا باپ عمران خان 😅🔥

13/06/2026

آپ جو مرضی کر لیں، میں کبھی بھی اس ظلم اور ناانصافی کے نظام کو قبول نہیں کروں گا

13/06/2026

قید دروازوں کو بند کر سکتی ہے، خیالات کو نہیں

13/06/2026

شہباز شریف اقتدار میں

بمقابلہ

شہباز شریف اپوزیشن میں

مضبوط حکومت وہ نہیں ہوتی جس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کھڑی ہو مضبوط حکومت وہ ہوتی ہے جس کے پیچھے عوام کھڑی ہو بانی پی ٹی آئی ع...
13/06/2026

مضبوط حکومت وہ نہیں ہوتی جس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کھڑی ہو
مضبوط حکومت وہ ہوتی ہے جس کے پیچھے عوام کھڑی ہو
بانی پی ٹی آئی عمران خان 🔥❤️

12/06/2026

ہم کسی صورت میں اپنے علاقے میں جنگ نہیں چاہتے اسد قیصر

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanveer Ahmed pti uk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Tanveer Ahmed pti uk:

Share