03/06/2026
کوئٹہ محمود خان اچکزئی ہائیکورٹ خطاب
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا بلوچستان بار کونسل سے خطاب
کوئٹہ سچ کی بنیاد پر پاکستان اور بلوچستان کے مسائل حل ہوسکتے ،محمود خان اچکزئی
کوئٹہ :صرف سرداروں اور نوابوں کو شامل کرنے سے مسائل حل نہیں ہونگے
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ : وکلاء جانتے ہیں کہ 1973 کا آئین کافی جدوجہد کے بعد بنا ہے
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ انتخابات ہوتے رہتے ہیں
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ کسی بھی ملک میں مسائل عدلیہ اور آئین کے ذریعے مسائل ہوسکتے ہیں
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ ہماری ملک میں اسمبلی کی بولیاں لگتی ہیں
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ جہاں اسمبلیاں بگتی ہوں وہاں غریب عوام کے مسائل نہیں ہوسکتے
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ ہمیں حق کی بات کرنے پر غدار کہا جاتا ہے
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ پاکستان کا آئین حقوق اور غداری دونوں کو واضح کردیا ہے
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ پیسوں کے زور لوگ اسمبلی کی نشست خریدتے جاتی ہیں
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ تحریک تحفظ آئین پاکستان میں عوامی جماعتیں شامل ہیں
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ پاکستان میں غیر جانبدارنہ انتخابات ہونے چاہئے
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ ایجنسیوں کے بغیر کوئی ملک بھی نہیں چل سکتا
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ صوبے کے وسائل پر یہاں کے عوام کا پہلا حق ہے
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ ہم کسی کے خلاف نہیں ہیں
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ ملکی نظام کو کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ ہم کسی کے خلاف کچھ نہیں کہیں گے لیکن ہمارے راستے بند نہیں کئے جائیں
محمود خان
کوئٹہ ملک کو کسی صورت خانہ جنگی کی طرف نہیں دھکیلنے دیں گے
محمود خان اچکزئی
کوئٹہ موجودہ حالات میں چپ رہناجرم ہے
محمود خان اچکزئی
#بلوچستان