Social Secert Point

05/06/2026

دنیا کا واحد شہید جس نے روزہ دنیا میں رکھا
اور افطاری جنت میں کی
جی ہاں وہ سیدنا عثمانؓ ہیں سب بولو سبحان ﷲ

Lo dasso hun... Kanjar khany khuly rhy gy
05/06/2026

Lo dasso hun... Kanjar khany khuly rhy gy

04/06/2026

پورے ملک کو 200یونٹ فری کا جھانسہ دے کر 2سال میں بجلی %200 مھنگی کرنے والے پی پی اور ن کے نوسرباز اب گلگت کو فری بجلی دیں گے

04/06/2026

04/06/2026

Btao btao...
04/06/2026

Btao btao...

03/06/2026

باہر کے ملکوں میں لوگ فٹ رہنے کے لیے مہنگے ڈائٹ پلان اور جم (Gym) جوائن کرتے ہیں۔**
> **ہمارے ہاں لوگ صبح "نہاری" اور شام کو "کڑاہی" کھا کر کہتے ہیں: "بس یار، کل سے گرم پانی پی کر وزن کم کریں گے۔"** 🍗😂

🚨 شاباش محمد حفیظ! محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ناکامی کے پیچھے کا راز سب کے سامنے لایا 🚨 سابق کپتان محمد حفیظ کا کہ...
03/06/2026

🚨 شاباش محمد حفیظ! محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ناکامی کے پیچھے کا راز سب کے سامنے لایا 🚨
سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیم کو خراب کرنے میں عاقب جاوید اور مائک ہیسن کا بہت بڑا کردار ہے جس رضوان کے کپتانی میں پاکستان نے آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ میں سیریز جیتے اس کو نکالنے کے لئے چمپیئن ٹرافی میں کمزور ٹیم دے کر اس کو کپتانی سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا تھا محمد رضوان ون ڈے کا بہترین وکٹ کیپر کپتان ہوسکتے تھے شاہین آفریدی کپتانی کا بالکل بھی حقدار نہیں ہے جو کپتان گھر پر ٹاس جیت کر اس ڈر کے وجہ سے پہلے بیٹنگ نہیں کرتا کہ بعد میں ہم تھک جائیں گے رنز کو ڈیفینڈ نہیں کر سکے گے اس سے جیت کے کیا توقع رکھ سکتے ہیں ایسے بزدل کھلاڑیوں کو کپتانی کا حق نہیں آپ کے تینوں فارمیٹ کے کپتان پرچی اور سفارشی ہے ان کی ٹیم میں بھی جگہ نہیں بنتی آج ہی عاقب جاوید اور مائک ہیسن کو ہٹاؤ اگر ٹیم کے کارکردگی بہتر نہیں ہوئی پھر بتانا ٹی ٹونٹی کے کھلاڑیوں کو ون ڈے میں اور ون ڈے کے کھلاڑیوں کو ٹیسٹ میں شامل کیا ہے حارث رؤف شاداب خان اور شاہین آفریدی ٹیم پر بوجھ بنے ہوئے ہیں ان کو لمبی عرصے کے لیے آرام دیا جائے نوجوان فاسٹ باؤلر علی رضا سفیان مقیم سمیر منہاس کو مستقل طور پر آگے لایا جائے

03/06/2026

Masha Allah 🥰

03/06/2026

🌹 **Assalam-o-Alaikum & Subah Bakhair!** 🌹
> Nayi subah ki pehli kiran aapki zindagi mein dheron khushiyan aur sukoon lekar aaye. Hamesha hanste muskurate rahein.
> Aap sab ka din achha guzre! ☕✨
>
>

Address

London
E17LS

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Secert Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share