Jui digital media cell Tahsil Badaber

Jui digital media cell Tahsil Badaber work for development and progress Pakistan under the Jammiat ulma Islam
(4)

07/08/2026

آللہ پاک امت کو اتفاق و اتحاد عطا فرمائے بہت اچھی اور خوشی بات ہے

Türkiye, Saudi Arabia and Pakistan sign joint defence agreement under which an armed attack against any one of the three...
07/08/2026

Türkiye, Saudi Arabia and Pakistan sign joint defence agreement under which an armed attack against any one of the three countries will be regarded as an attack against them all, marking a major improvement in regional security

Alhamdulillah Pakistan a Nuclear Power,Turkeye a Defence Production Giant,Kingdom of Saudi Arabia an economic Giant agre...
07/08/2026

Alhamdulillah
Pakistan a Nuclear Power,
Turkeye a Defence Production Giant,
Kingdom of Saudi Arabia an economic Giant agreed on one sentece that is "Attack on one is attack on all of the Three".

سعودیہ کے پاس پیسہ ہے ، ترکی کے پاس فوجی ٹیکنالوجی ہے اور پاکستان کے پاس ایٹمی طاقت اور ایک بہت بڑی فوج ہے یہ دفاعی اتحا...
07/08/2026

سعودیہ کے پاس پیسہ ہے ، ترکی کے پاس فوجی ٹیکنالوجی ہے اور پاکستان کے پاس ایٹمی طاقت اور ایک بہت بڑی فوج ہے یہ دفاعی اتحاد معمولی نہیں ہے چلو دیکھتے ہیں کہ اسکے ثمرات کیا نکالتے ہیں فحال کافی بڑی کامیابی ھے جس کا ھم خیر مقدم کرتے ہیں

حرمت والے شہر مکہ الکرمہ میں سعودی عرب، ترکیے اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے گئے، سعودی ولی عہ...
07/08/2026

حرمت والے شہر مکہ الکرمہ میں سعودی عرب، ترکیے اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے گئے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق معاہدے کے تحت تینوں ممالک میں سے کسی ایک پرحملہ تینوں پرحملہ تصورکیا جائے گا، معاہدے کا مقصد کسی بھی جارحیت کے خلاف مشترکہ دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانا ہے

07/08/2026

جمعیت علمائے اسلام جھکنے اور بکنے اور یوٹرن لینے والوں میں سے نہیں ھے
❤️

Vote & Support IMSciences Progressive PanelMuhammad Siddiq Ur Rehman ParachaPresidential CandidateIMSciences Alumni Asso...
07/08/2026

Vote & Support IMSciences Progressive Panel
Muhammad Siddiq Ur Rehman Paracha
Presidential Candidate
IMSciences Alumni Association (IAA) Election 2026
On 7th August 2026
Polling from 9:00 AM to 9:00 PM PST (Pakistan Stranded Time)
Experience • Exposure • Engagement
Reconnect • Rebuild • Rise Together.

جمعیت عالم اسلام پاکستان اس وقت ملک بھر میں مظلوم، محکوم،طبقے کا ترجمان بن چکا ہے، اور ان کی آواز ہر پلیٹ فارم، جلسہ، می...
07/08/2026

جمعیت عالم اسلام پاکستان اس وقت ملک بھر میں مظلوم، محکوم،طبقے کا ترجمان بن چکا ہے، اور ان کی آواز ہر پلیٹ فارم، جلسہ، میڈیا، پریس کانفرنس، الیکٹرانکس، صوبائی اور قومی اسمبلی پر اٹھا رہے ہیں۔ جمعیت علامہ اسلام نوجوانوں کی ایک امید بن چکی ہے، اور ان شاء اللہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے جمعیت علامہ اسلام کا راستہ نہیں روکا تو جمعیت علامہ اسلام آئندہ انتخابات میں خیبر پختونخوا، بلوچستان، اور سندھ میں سب جماعتوں کو بیک ورڈ پر دھکیلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر کا بیان پاکستان تحریک انصاف کے لیے چارج شیٹ ھے اب ایف آئی اے نیب کے متعلقہ ا...
07/08/2026

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر کا بیان پاکستان تحریک انصاف کے لیے چارج شیٹ ھے اب ایف آئی اے نیب کے متعلقہ ادارے کب حرکت میں آئینگی خیبرپختونخوا کے وسائل کو لوٹ لیا گیا ہے بیرونی قرضے بڑھ گئی ہے کوئی بڑا پروجیکٹ نظر نہیں آتا ھے
خیبر پختون خواہ میں PTI کے صوبائی صدر جنید اکبر نے عوام کے سامنے کھلے عام اس بات کا اعتراف کر ڈالا کہ صوبائی وزیر مشیر اور اراکین اسمبلی صوبے کے وسائل سے اربوں روپے لوٹ رھے ھیں مگر عمران خان کی رھائی کیلئے ایک پیسہ خرچ نہیں کر رہے ۔

اگر جنید اکبر کے بیان کے مطابق بعض لوگ عمران خان کے نام پر دولت بنا رہے ہیں، تو یہ ایک سنگین دعویٰ ہے۔ ایسے دعووں کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے جامعہ عثمانیہ، ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے کے بعد جامعہ سے وابستہ قاری ع...
06/08/2026

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے جامعہ عثمانیہ، ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے کے بعد جامعہ سے وابستہ قاری عمیر فاروقی کے مبینہ اغوا کی کوشش نے شہر میں امن و امان کی صورتِ حال کے حوالے سے نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس سے قبل بھی پاک فوج کے کرنل عمران ڈیال کے دن دہاڑے قتل کے مقدمے میں ملزمان کی عدم گرفتاری عوامی تشویش کا باعث بنی ہوئی ہے۔

شہر میں جگہ جگہ قائم سیکیورٹی ناکوں اور مرکزی شاہراہوں پر سخت نگرانی کے باوجود اگر ایسے سنگین واقعات پیش آ رہے ہیں تو یہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی اور شہریوں کے تحفظ کے حوالے سے سنجیدہ خدشات کو جنم دیتا ہے۔ عوام آئی جی پی ذولفقار حمید سے توقع رکھتے ہیں کہ متعلقہ ادارے ان واقعات کی غیر جانبدارانہ اور مؤثر تحقیقات کریں، ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لائیں اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے عملی اور مؤثر اقدامات کریں۔

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui digital media cell Tahsil Badaber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share