Fakher E Mainwali

Fakher E Mainwali اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ ❤️❤️
وَمَا اٗرّسَلّنَکَ إِلہَّ رَحّمَتَّ لَّلّعَالَمینَ❤❤️

19/04/2026

‏ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ میری سب سے بڑی کامیابی شہادت ہے میرے اپنی جان اور اپنی ساکھ دونوں اپنے لوگوں کے حقوق کیلئے قربان کرنے کو تیار ہوں

‏ایران کے ترلے منتیں بھی کر رہا ہے اور ساتھ دھمکیاں بھی دے رہا ہے۔۔۔ ذہنی مریض
19/04/2026

‏ایران کے ترلے منتیں بھی کر رہا ہے اور ساتھ دھمکیاں بھی دے رہا ہے۔۔۔ ذہنی مریض

19/04/2026

‏اسلام آباد پنڈی بند ہو گئے ، نہیں کھل گئے، نہیں بند ہو گئے ، نہیں کھل گئے، اب پکے بند ہیں، نہیں کھلے ہیں، چیک کرو بند ہیں

اب تک کی یہ صورتحال ہے۔ ایک فیصلہ کر لیں

‏سیز فائر ہو گئی تھی۔ایران نے آبنائے ہرمز کو بھی کھول دیا تھا۔اس ذہنی مریض ٹرمپ نے ایک گھنٹے کے اندر 7 الگ الگ جھوٹ بولے...
18/04/2026

‏سیز فائر ہو گئی تھی۔
ایران نے آبنائے ہرمز کو بھی کھول دیا تھا۔
اس ذہنی مریض ٹرمپ نے ایک گھنٹے کے اندر 7 الگ الگ جھوٹ بولے، ساتھ ہی ایران کا سمندری محاصرہ جاری رکھنے اور ایرانی یورننیم کو امریکہ لانے کا اعلان کر دیا۔
ایران نے آبنائے بند کر دی اور دُنیا پھر جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے۔

‏ٹرمپ ذہنی مریض کو اپنا امیج بحال کرنے کے لیے سفید جھوٹ بولنا اور ایران کو تڑیاں لگانا مہنگا پڑنے والا ہے۔ ایران اس بار ...
18/04/2026

‏ٹرمپ ذہنی مریض کو اپنا امیج بحال کرنے کے لیے سفید جھوٹ بولنا اور ایران کو تڑیاں لگانا مہنگا پڑنے والا ہے۔
ایران اس بار اگر مذاکرات کی میز سے اٹھ گیا تو پھر کبھی مذاکرات نہیں ہونے۔ پھر یہ جنگ پھیل کر تیسری جنگ عظیم تک بھی جا سکتی ہے۔

18/04/2026

‏ایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز کو بند کر دیا ہے۔

اب ٹرمپ آئے اور ایران کا افزودہ یورینیم امریکہ لے جا کر دکھائے۔ ایک ناکام کوشش یہ پہلے کر چکے ہیں جس میں امریکہ جہازوں کو خود تباہ کرنے کا جھوٹ بولا گیا تھا۔

‏عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں۔ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کےاعلان کے بعد برینٹ...
17/04/2026

‏عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں۔
ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کےاعلان کے بعد برینٹ کروڈ میں تقریباً 13 سے 15 فیصد اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی میں 15 سے 16 فیصد تک کمی آئی ہے۔

‏آبنائے ہرمز کھلنے پر امریکی صدر ٹرمپ خوشی سے پاگل ۔۔آبنائے ہرمز کو آبنائے ایران قرار دے دیا۔ ایران کا شکریہ ادا کر دیا
17/04/2026

‏آبنائے ہرمز کھلنے پر امریکی صدر ٹرمپ خوشی سے پاگل ۔۔آبنائے ہرمز کو آبنائے ایران قرار دے دیا۔ ایران کا شکریہ ادا کر دیا

17/04/2026

‏ایرانے ابنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا، لبنان میں سیز فائر کے تناظر میں آبنائے ہرمز کو کھولا گیا۔ عباس عراقچی

17/04/2026

‏ابراہیم ذوالفقاری — ایران جنگ میں سامنے آنے والا ایک نام،
جو اب ایک شناخت بن چکا ہے۔

16/04/2026

‏ایران سرنڈر نہیں کرے گا، حل مذاکرات ہی ہیں۔ سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری

ایران:  “عزیز اٹلی، آپ نے اپنے صدر پوپ کا دفاع کیا، اسی وجہ سے آپ نے امریکہ کے ساتھ اپنی اتحادی حیثیت کھو دی۔ ہم اس خالی...
15/04/2026

ایران: “عزیز اٹلی، آپ نے اپنے صدر پوپ کا دفاع کیا، اسی وجہ سے آپ نے امریکہ کے ساتھ اپنی اتحادی حیثیت کھو دی۔ ہم اس خالی جگہ کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں۔ ہمارا آپ سے جھگڑا صرف ایک بات پر ہے—آئس کریم کس نے ایجاد کی۔”

Address

London City
London

Telephone

+923457896048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakher E Mainwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Fakher E Mainwali:

Share