JKNSF BRITAIN

JKNSF BRITAIN This is Political Page. Our aim is to organise young students and workers with Class struggle and Freedom.

Join Us and help us to build revolutionary Party to lead Revolution.

     #راولاکوٹ
07/06/2026



#راولاکوٹ

We condemn arrests and going to  call protest in front of Pakistan High Commissions in Britain.
06/06/2026

We condemn arrests and going to call protest in front of Pakistan High Commissions in Britain.

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور کور کمیٹی سمیت 72 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق جن کور ممبران کو حراست میں لیا گیا ہے ان میں انجم الزماں اور راجہ صہیب جاوید شامل ہیں۔
تفصیل: https://bbc.in/4v1Bm4A

06/06/2026




 #راولاکوٹ سابق ڈپٹی چیف آرگنائزر عثمان عزیز کی چوتھی برسی کے موقع پر این ایس ایف اور پی آر ایف کے زیرِ اہتمام منعقدہ "ج...
23/05/2026

#راولاکوٹ

سابق ڈپٹی چیف آرگنائزر عثمان عزیز کی چوتھی برسی کے موقع پر این ایس ایف اور پی آر ایف کے زیرِ اہتمام منعقدہ "جموں کشمیر کانفرنس" کی تصویری جھلکیاں


JKNSF (Jammu Kashmir National Students Federation)  JKNSF BRITAIN
16/05/2026

JKNSF (Jammu Kashmir National Students Federation) JKNSF BRITAIN

 #ہجیرہشعورِ انقلاب کنونشن کے سلسلہ میں    بوائز ڈگری کالج ہجیرہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری! کابینہ؛شرجیل...
15/05/2026

#ہجیرہ
شعورِ انقلاب کنونشن کے سلسلہ میں بوائز ڈگری کالج ہجیرہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری!

کابینہ؛
شرجیل شاہ (چیئرمین)
سعد احمد سعدی (جنرل سیکرٹری)
حماد نذیر (آرگنائزر)
سراج خان (انچارج سٹدی سرکل)
زکی راجہ (میڈیا سیکرٹری)
عمیر خان (سیکرٹری فنانس)

نومنتخب عہدیداران سے این ایس ایف کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری فیضان عزیز نے حلف لیا۔

پوری نومنتخب ٹیم کو اس امید کے ساتھ مبارکباد کہ وہ کالج مسائل، طلبہ حقوق کی جدوجہد، جموں کشمیر کی مکمل آزادی و خودمختاری اور سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ایک غیر طبقاتی سماج کے قیام کے لئے جاری جدوجہد میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
سچے جذبوں کی قسم آخری فتح طالب علموں کی ہو گی، نوجوانوں کی ہو گی۔

علم جدوجہد فتح 🚩

13/05/2026


Join Students convention.
13/05/2026

Join Students convention.


13/05/2026

بھگت سنگھ فلم کا سین
بھگت سنگھ کی جدوجہد کو سلام

Address

London
TW47LT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKNSF BRITAIN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to JKNSF BRITAIN:

Share