03/06/2026
یہ تصویریں باغ کے ایریا نالہ ماہل کی ہیں جہاں چند نوجوان بارود کے ذریعے مچھلی کا غیر قانونی شکار کر رہے تھے ۔کہ اچانک بارود ان کے ہاتھوں میں ہی پھٹ گیا جس سے کچھ نوجوان بری طرح زخمی ہوئے اور اپنے ہاتھ تک گواہ بیٹھے تصویریں لگانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ ہم اپنے لوگوں کو یہ اویرنس دے سکیں کہ ان کو بتائیں کہ ہم اپ کو بار بار اسی لیے منع کرتے ہیں کرنٹ بارود اور زہر کا استعمال نہ کریں کرنٹ بارود اور زہر ناصرف اپ کے لیے بلکہ ابی حیات کے لیے خطرناک ہے اور اپ کی اپنی زندگی کے لیے بھی ایک بہت بڑا خطرہ ہے شکار کرنا ہی ہے تو گورنمنٹ کے بتائے ہوئے طریقہ کار سے کریں جس سے نہ اپ کو نقصان ہو اور نہ اپ بے حیات کو نقصان ہو