Jammu Kashmir National Awami Party UK

Jammu Kashmir National Awami Party UK JKNAP UK work as the branch of Jammu Kashmir National Awami Party based in POJKGB

06/09/2026

سینئر رہنما جے کے نیپ برطانیہ کامریڈ واجد ایوب مانچسٹر یو کے میں جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں ہونے والے احتجاج سے خطاب کرتے ہوے۔ جب تک مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کے خطے آزاد کشمیر کے اندر سے پاکستانی فورسز کے جبر کا خاتمہ نہیں ہو گا ہم اپنی جنگ جاری رکھیں گے۔
شعبہ نشرواشاعت جے کے نیپ برطانیہ

05/09/2026

کامران بیگ سیکرٹری جنرل نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ مانچسٹر میں ریاست جموں و کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف احتجاج سے خطاب کرتے ہوے۔ یہ احتجاج پاکستانی وزرا جو آج ایک تقریب میں شرکت کرنے آ رہے تھے ان کے خلاف رکھا گیا تھا لیکن جب حکمرانوں اور ان کے سہولت کاروں کو علم ہوا کہ مزاحمت کار استقبال کرنے سامنے کھڑے ہوں گے تو پروگرام ہی کینسل کر گے۔ ہم اپنی نہتی عوام کے خون کا بدلہ ہر صورت لیں گے اور ہمارا انتقام سیاسی ہو گا۔ کامران بیگ کا یہ خطاب موجودہ صورتحال پر بہٹ خوبصورت انداز میں روشنی ڈال رہا ہے۔
شعبہ نشرواشاعت جے کے نیپ برطانیہ

24/08/2026

21اگست 2026جنئوا یو این آفس کے سامنے سینئر رہنما جے کے نیپ برطانیہ برانچ کامریڈ واجد ایوب نعرے بازی کرتے ہوے۔

24/08/2026

21اگست 2026جنئوا یو این آفس کے سامنے سینئر نائب صدر جے کے نیپ برطانیہ برانچ زوہیب حسرت نعرے بازی کرتے ہوے۔

24/08/2026

21اگست 2026جنئوا یو این آفس کے سامنے نائب صدر جے کے نیپ برطانیہ برانچ سردار ضیا احمد اپنا موقف بیان کرتے ہوے۔

24/08/2026

21اگست 2026جنئوا یو این آفس کے سامنے سینئر نائب صدر جے کے نیپ برطانیہ برانچ کامریڈ زوہیب حسرت اپنا موقف بیان کرتے ہوے۔

24/08/2026

21اگست 2026جنئوا یو این آفس کے سامنے سینئر رہنما جے کے نیپ برطانیہ برانچ کامریڈ واجد ایوب اپنا موقف بیان کرتے ہوے۔

24/08/2026

21اگست 2026جنئوا یو این آفس کے سامنے سینئر رہنما جے کے نیپ بیلجیم برانچ نزاکت رزاق اپنا موقف بیان کرتے ہوے۔

24/08/2026

21اگست 2026جنئوا یو این آفس کے سامنے صدر جے کے نیپ برطانیہ برانچ کامریڈ سلیم یاس اپنا موقف بیان کرتے ہوے۔

Address

Wigham Road Nottingham
Nottingham
NG84AJ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu Kashmir National Awami Party UK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Jammu Kashmir National Awami Party UK:

Shortcuts

Share