13/06/2026
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے
کشمیر کی آزادی کی جنگ میں خواب بھی نہیں بھول سکتا
پیپکز پارٹی کی بنیاد مسلہ کشمیر پر رکھی گئی
کشمیر کی آزادی کے لئیے ایک ہزار ساک تک جنگ کڑنی ہڑی تو لڑینگے شہید زولفقار علی بھٹو
جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا وہاں ہمارا خون بہے گا محترمہ بینظیر بھٹو
لواں گۓ لواں گۓ پورا کشمیر لواں گۓ
کشمیر کے نہتے شہریوں پر کسی صورت تشدد کا راستہ اختیار نہ کیا جاۓ مزاکرات ہی ہر معاملے کا جموری حل ہے چیئرمن بلاول بھٹو زرداری