05/08/2026
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر آج ایک اہم اور خصوصی آن لائن ویبینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کا اہتمام کشمیر گلوبل ٹی وی (UK) اور کشمیر میڈیا سروس (KMS) کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔
🎙️ موضوع:
“India’s Fascist Attack on the Identity and Demography of Kashmir”
اس اہم علمی نشست میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال، انسانی حقوق، آبادیاتی تبدیلیوں اور بین الاقوامی قانون کے تناظر میں اظہارِ خیال گی۔
👤 میزبان:
راجہ اعجاز احمد شقیق
(صدر تحریکِ بیداری جموں و کشمیر و CEO کشمیر گلوبل ٹی وی)
🌟 شرکاء میں شامل ہیں:
پروفیسر شاہد اقبال، شمشم شال، سید منظور احمد، ایڈووکیٹ ریحانہ علی، محمد اویس بٹ، عظمیٰ گل، راجہ فہیم کیانی، ڈاکٹر نوید اسلم، ظفر قریشی اور دیگر ممتاز شخصیات۔
📌 مقصد:
مسئلہ کشمیر پر عالمی سطح پر آگاہی، انسانی حقوق کی صورتحال کو اجاگر کرنا اور علمی و تحقیقی مکالمے کو فروغ دینا۔
🌍 منتظمین نے دنیا بھر کے کشمیریوں، پاکستانیوں، صحافیوں، دانشوروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔