03/09/2022
پردیس میں قانون کی پابندی !
اپنے دیس آ کر لوگوں کو کچل دو؟
ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے کب حرکت میں آئینگے،سزا جزا کا عمل کیے بغیر ،سفارش کلچر ختم کیے بغیر بے گناہ سڑکوں پر کچلتےرہیں گے ،
اور روز قیامت مظلوم ان آفیسران اورشفارشیوں کا گریبان پکڑیں گے !
شہر کے لوگ اس ظلم کے خلاف بولیں قانون سب کے لیے برابر ہے چاہے یہاں کا ہو یا اوورسیز