ApNa Ajk RaWaLaKoT

ApNa Ajk RaWaLaKoT Rawalakot (Urdu: راولا کوٹ) is a city in Azad Kashmir Rawalakot is the capital of the Poonch District of Azad Kashmir.

It is in a saucer-shaped valley at elevation 1615 meters (5300ft), and 76 kms from Kohalla. Dear All Members.

1.Do not post advertising of any site in ApNa Ajk RaWaLaKoT,WALL
2. Do not flood the /ApNa Ajk RaWaLaKoTscreen
3. Text flooding is not allowed ApNa Ajk RaWaLaKoT,Wall,&,chat..
if any one ubuse in (ApNa Ajk RaWaLaKoT)he will be in under ban.. thanks for your nice co-operation...

Regards
ADMINS
ApNa Ajk RaWaLaKoT

15/08/2026

دشمن اور غداروں میں پہلے غداروں کو مارنے کی حکمت عملی دُرست سمجھی جاتی ہے سہولتاکاروں کی لال کرو ان کے آقا کے بُت خودبخود ٹوٹ جائیں گئے۔

05/07/2026

راولاکوٹ :-انٹری پوائنٹ نمبر 2
تم اس راولاکوٹ کو فتح کرنے آئے ہو۔ آج نیلم سے لندن کی سڑکوں پے ایک جھلک دیکھی ہے۔مان لو کہ تم ہار چکے ہو اب بس زلیل ہو رہے ہو۔

05/07/2026

مظفرآباد کا مرکزی دھرنا ائرپورٹ کے مقام پہ بیٹھ چکا ہے جہلم ویلی سے ملحقہ تمام لوگ جلد از جلد پہنچیں

05/07/2026

5 جولائی باغ کے باغی آج فُل موڈ میں ہیں۔روک سکتے ہو تو روک لو۔

05/07/2026

راولاکوٹ دریک دھرنے میں پہلے ہی لاکھوں لوگ موجود ہیں۔

یہ چک بازار کی ویڈیو ہے، جہاں دھمنی، برمنگ اور نواحی علاقوں سے خواتین، بچے، بزرگ اور نوجوان بڑی تعداد میں شریک ہیں۔ آج شاید ہی کوئی گھر میں رُکا ہو۔

05/07/2026

ڈڈیال حلات انتہائی کشیدہ
سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

05/07/2026

تتہ پانی میں احتجاج،،
سینکڑوں خواتین تتہ پانی بازار میں احتجاج کر رہی ہیں
آج کے احتجاج میں خواتین کی تعداد کافی زیادہ ہے،

05/07/2026

اس وقت کشمیر میں سڑکوں پے انسانی سمندر ہیں انٹرنیٹ کی بندش کے باعث ویڈیوز نہیں پہنچ رہی✊

05/07/2026

Address

Abc, Lundon Street
Watford

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ApNa Ajk RaWaLaKoT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share