Insaf Student Federation Tehsil Jand

Insaf Student Federation Tehsil Jand Insaf student federation

16/04/2022
16/04/2022
جنڈ(الیکٹرونک اینڈ پرنٹ میڈیا) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر کی جنڈ میں محرم ال...
12/08/2020

جنڈ(الیکٹرونک اینڈ پرنٹ میڈیا) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر کی جنڈ میں محرم الحرام میں منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں کے متعلق امن کمیٹی کےممبران اور منتظمین کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔
محرم الحرام میں منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے،ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے جنڈ میں محرم الحرام میں منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں کے متعلق امن کمیٹی کےممبران اور منتظمین کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں امن کمیٹی کےممبران اور محرم الحرام میں منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں کے منتظمین نے شرکت کی ۔اس موقع پر ڈی ایس پی جنڈ سرکل ملک تفسیر ،اسسٹنٹ کمشنر جنڈ حسن نذیر ،ایس ایچ او جنڈ مظہر السلام ،ایس ایچ او انجراء جاوید اقبال اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے ۔ڈی پی او اٹک نے محرم الحرام میں منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کی یقین دہانی کرائی ۔اس موقع پرڈی پی او اٹک کا کہنا تھاکہ تمام دستیاب ذرائع بروئے کار لا کر محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔سیکورٹی کے متعلق کسی بھی قسم کی کوتاہی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا ۔بعد ازاں میٹنگ ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے محرم الحرام میں ہونےوالے جلوسوں کے روٹ کا جائزہ لیا اور سیکورٹی کے متعلق پولیس افسران کو ہدایات جاری کیں ۔
ترجمان اٹک پولیس

الحمداللہ آج یوتھ پاکستان تحریک انصاف کنونشن منعقد ہوا ۔ جس میں سردار طیب حیدر (پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب ) ، ...
12/08/2020

الحمداللہ آج یوتھ پاکستان تحریک انصاف کنونشن منعقد ہوا ۔ جس میں سردار طیب حیدر (پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب ) ، رانا علی انوار ( جنرل سیکٹری انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب )، منان رشید (ڈپٹی جنرل سیکرٹری ) ، بلال احمد (نائب صدر )، جیدی خان ( انفارمیشن سیکرٹری ) نے شرکت کی ۔ یوتھ کنونشن میں اٹک کے نوجوانوں کو لیڈر شپ کے لیے تیار کرنا اور عمران خان کے ویژن پر کام کرنے کا اعادہ کیا ۔ سردار طیب حیدر اور رانا علی انوار نے نوجوانوں سے وعدہ کیا کہ تمام فیصلے میرٹ پر ہوں گے اور کسی قسم کا پریشر برداشت نہیں کریں گے ۔ انصاف یوتھ ونگ پہلی بار عمران خان اور سیف اللہ نیازی صاحب کے زیر سرپرستی کام کرے گا اور انڈیپنڈنٹ رہے گا ۔ انشاءاللہ یوتھ ونگ کو ایک ادارہ بنائیں گے جو نوجوانوں کو مستقبل کےلیڈر بنائیں گے جیسے 2018 میں نوجوان قیادت کثیر تعداد میں ایوانوں میں گی
عمیر احمد کو ضلع اٹک میں ایک کامیاب کنونشن کرانے پر مبارکباد دیتے ہیں
سردار طیب حیدر صدر نارتھ پنجاب انصاف یوتھ ونگ اور ان کی ٹیم جو اٹک میں تشریف لائیں ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں انشاءاللہ اٹک میں انصاف یوتھ ونگ کے میرٹ پر فیصلے ہوں گے اور نظریاتی لوگوں کو آگے لایا جائے گا میری طیب بھائی سے اور عمیر بھائی سے اپیل ہے اٹک سمیت باقی تحصیلوں میں کسی سیاسی دباؤ میں آئے بغیر میرٹ پر فیصلے کیے جائیں شکریہ
ان شاءاللّٰہ صدر IYW عمیر احمد

آئی ایس ایف تحصیل جنڈ کی ٹیم نے آج پولیس اسٹیشن جنڈ سے کلین اینڈ گرین شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا آئی ایس ایف کی ٹیم میں...
10/08/2020

آئی ایس ایف تحصیل جنڈ کی ٹیم نے آج پولیس اسٹیشن جنڈ سے کلین اینڈ گرین شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا آئی ایس ایف کی ٹیم میں تحصیل جنرل سیکٹری تجمل عباس ملک رضوان سٹی صدر مہتاب خان سینئر نائب صدر تحصیل جنڈ شاہ عبداللہ گیلانی سوشل میڈیا ہیڈ امتیاز خان جان زیب خان اور یوسی جابہ سے صدام حسین اور ملک کمیل مہدی شامل تھے

09/08/2020
اٸ ایس ایف کے محنت رنگ لیے اٸ جنڈ شہر میں پودوں کی تقسم
08/08/2020

اٸ ایس ایف کے محنت رنگ لیے اٸ جنڈ شہر میں پودوں کی تقسم

آج تحصیل جنڈ میں  تحریک انصاف اور آئی ایس ایف کی قیادت نے شجر کاری مہم کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی . جس میں پاکستان تحریک...
06/08/2020

آج تحصیل جنڈ میں تحریک انصاف اور آئی ایس ایف کی قیادت نے شجر کاری مہم کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی . جس میں پاکستان تحریک انصاف تحصیل جنڈ کی قیادت نے شرکت کی۔ میٹنگ رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک نوید حسین کے ڈیرے پر منعقد کی گٸ۔ جس میں رہنما پاکستان تحریک انصاف و ضلعی جنرل سیکرٹری ملک نوید حسین لالا رفیق صدر پاکستان تحریک انصاف صفدر شاہ صاحب شیخ سرفراز صاحب آئی ایس ایف کی قیادت مہتاب خان سینئر نائب صدر جنرل سیکرٹری تجمل عباس سوشل میڈیا ہیڈ شاہ عبداللہ سٹی سینئر نائب صدر ملک رضوان شیخ احسن ہیڈ ایونٹ سیکرٹری انفارمیشن امتیاز احمد جوائنٹ سیکرٹری جان زیب خان اور یوسی جابہ سے صدام حسین یوسی صدر نے شرکت کی میٹنگ کے بعد اس بات پر اتفاق کیا جنڈ میں بھرپور انداز سے کلین اینڈ گرین پروگرام شجرکاری مہم کی جائے گی جنڈ کی عوام سے اور یوتھ سے اپیل ہے ہمارا بھرپور ساتھ دیں اور اس شجر کاری مہم کا حصہ بنے شکریہ شجرکاری مہم کا آغاز انشاء اللہ 9 اگست کر دیا جائے گا ۔ انشا ٕ اللہ جنڈ کی عوام کو پھلدار پودے فری مہیا کیے جاٸیں گے۔

Cím

Jánd
43100

Telefonszám

+923465187302

Weboldal

Értesítések

Ha szeretnél elsőként tudomást szerezni Insaf Student Federation Tehsil Jand új bejegyzéseiről és akcióiról, kérjük, engedélyezd, hogy e-mailen keresztül értesítsünk. E-mail címed máshol nem kerül felhasználásra, valamint bármikor leiratkozhatsz levelezési listánkról.

Megosztás