Sudais Khan lala

Sudais Khan lala Political News/Cricket update

29/12/2025
زندگی کی حقیقت سے نہ پھرنا کبھی اے نوعملا دے گی مٹی میں نکل جائے گی روح
14/04/2024

زندگی کی حقیقت سے نہ پھرنا کبھی اے نوع
ملا دے گی مٹی میں نکل جائے گی روح

Pakistan   💞
13/08/2023

Pakistan 💞

13/01/2023

*پاگل پن نمبر 1*
۔۔ کروڑوں روپے کی حفاظت کے لیے بنک 15000 روپے ماہانہ تنخواہ پر گارڈ رکھتا ہے ۔
*پاگل پن نمبر 2*
۔۔ ان پڑھ قوم کے لیے ٹینکر پہ بچاؤ کی ہدایات انگریزی میں لکھتے ہیں ۔
*پاگل پن نمبر 3*
۔۔ سڑک پہلے بناتے ہیں ۔ پھر اسے کھود کر بجلی ، گیس کی لائنیں بچھاتے ہیں ۔
*پاگل پن نمبر 4*
۔۔ مسجدوں سے بجلی کے بل میں ٹی ۔ وی لائیسنس کی فیس وصول کرتے ہیں ۔ اور ملک کا نام ھے ۔۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان.
*پاگل پن نمبر 5*
۔۔ حادثات میں مرنے ، جلنے والوں کے ورثا کو کروڑوں بانٹ دیں گے ، مگر حادثات کی روک تھام ، سزا جزا اور ایمرجنسی سے نمٹنے پر ٹکہ خرچ نہیں کریں گے ۔
*پاگل پن نمبر 6*
۔۔ خود قرضے پہ قرضہ لیتے رہتے ہیں اور عوام کو بچت اسکیموں کی ترغیبیں دیتے ہیں کھلاڑیوں کو لاکھوں روپے گھر بیٹھے دیتے ہیں
*پاگل پن نمبر7*
عیدالفطر۔۔۔ عیدالاضحی۔۔ربیع الاول۔۔ گیارہویں۔۔ شادی بیاہ۔۔سب اسلامی چاند دیکھ کر مناتے ہیں اور عیسوی سال کے آغاز پر اتنی خوشی کا اظہار کرتے ہیں کہ عیسائی بھی حیرت زدہ رہ جاتے ہیں
*پاگل پن نمبر 8*
مایوں۔۔۔مہندی۔۔۔شادی بیاہ۔۔۔سب میں ہندوستان کی پیروی اور بیٹی کی رخصتی پر قرآن کاسایہ کرتے ہیں
*پاگل پن نمبر 9*
ووٹ کرپٹ،چوروں ڈاکوؤں کو دیتے ہیں اور نظام حکمرانی حضرت عمر کا چاہتے ہیں.
*پاگل پن نمبر 10*
عوام پندرہ بیس ہزار کما کر بھی بجلی کا بل خود دے اور اشرافیہ کو 2000 یونٹ بجلی فری
*پاگل پن نمبر 11*
عوام کے لیے غیر میعاری سرکاری ہسپتال اور خود کے لیے انگلینڈ اور امریکہ میں علاج
کہاں تک سنو گے ۔۔۔۔ کہاں تک سناوں
*یہ ہے اسلامی جموریا پاکستان*🇵🇰 کی سچی کہاوتیں 😔🙂

بریکنگ نیوزآسٹریلیا کرکٹ نے افغانستان کے ساتھ ہونے والی سیریز منسوخ کردی سیریز منسوخی کی وجہ افغان طالبان کی جانب سے لڑک...
12/01/2023

بریکنگ نیوز
آسٹریلیا کرکٹ نے افغانستان کے ساتھ ہونے والی سیریز منسوخ کردی سیریز منسوخی کی وجہ افغان طالبان کی جانب سے لڑکیوں کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کرنا ہے۔
آپ لوگوں کے خیال میں کیا آسٹریلیا نے صحیح کیا.💔😪

11/01/2023

آٹے کی لائن میں لگے لوگ ایوانوں کا رخ کر لے تو
دوبارہ لائن میں کبھی نہیں لگنا پڑے گا

29/12/2022

سعید انور صاحب کا خوبصورت بیان
ضرور سنیں

24/12/2022

سعید انور صاحب
پاکستان کرکٹ ٹیم کا سابقہ بہترین کرکٹ اوپنر کا کرکٹرز اور شو بز کے شعبے سے وابستہ لوگوں اور امت مسلمہ کیلیے چند منٹ کا انتہائی حوبصورت بیان

Address

Dublin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sudais Khan lala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share